نتائج تلاش

  1. وقار..

    بات سے بات مَیں نکالوں تو ؟

    ناصر-ملک ،
  2. وقار..

    جاوید اختر آپ سے مل کے ہم کچھ بدل سے گئے، شعر پڑھنے لگے گنگنانے لگے - جاوید اختر

    اسکول کے زمانے مے سنتا تھا ریڈیو پے پرانی یاد تازہ ہوگی
  3. وقار..

    ویران بہت ہیں

    ہم شہر نوردوں پہ کھلا شہر میں آ کر یہ لوگ جو آباد ہیں، ویران بہت ہیں
  4. وقار..

    میں بزنس مین ہو جانا !

    میری شہرت، میرا ڈنکا، میرے اعزاز کا سن کر کبھی یہ نہ سمجھ لینا میں چوٹی کا لکھاری ہوں میں بزنس مین ہو جاناں، میں چھو ٹا سا بیوپاری ہوں میری آڑھت پے برسوں سے جو مہنگے داموں بکتا تھا تیرے غم کا سودا تھا تیری آنکھیں تیرے آنسو تیری چا ھت تیرے جذبے یہاں شیلفوں پے رکھے ھیں وہی تو میں نے بیچے ہیں...
  5. وقار..

    بات سے بات مَیں نکالوں تو ؟

    بات سے بات مَیں نکالوں تو ؟ اور پھر قہقہہ اُچھالوں تو ؟ تیرا مذہب خفا نہیں ہو گا ایک لقمہ اگر اُٹھا لوں تو ؟ آدھا جملہ سنبھال پاؤ گی آدھا جملہ اگر چھپا لوں تو ؟ پھر تمہیں چائے پر بلاؤں گا ایک چھوٹا سا گھر بنا لوں تو اے محبت! تجھے بُرا نہ لگے چند لقمے اگر کما لوں تو
  6. وقار..

    کمرے میں ہے بکھرا ہوا سامان وغیرہ،

    کمرے میں ہے بکھرا ہوا سامان وغیرہ، خط، خواب، کتابیں، گل و گلدان وغیرہ! ان میں سے کوئی ہجر میں امداد کو آئے، جن، دیو، پری، خضر یا لقمان وغیرہ! تو آئے تو گٹھڑی میں تجھے باندھ کے دے دوں، دل، جان، نظر، سوچ یہ ایمان وغیرہ! بس عشق کے مرشد سے ذرا خوف زدہ ہوں، جھیلے ہیں بہت ویسے تو نقصان وغیرہ....!
  7. وقار..

    شہزاد قیس

    حیات بیچ کے خوش لَب قضا خریدیں گے کرم ہُوا تو صنم کی رِضا خریدیں گے چرا کے دِل کسی پرہیز گار گڑیا کا وُفورِ عشق میں ڈُوبی دُعا خریدیں گے جو سر میں اُنگلیاں پھیرے وُہ عکس لائیں گے جو شعر پڑھتا ہو وُہ آئینہ خریدیں گے کسی کے سامنے بھنبھوڑ کے لبوں سے گُلاب گلابی گالوں پہ اُتری حیا خریدیں گے مری کتاب...
  8. وقار..

    ڈاکٹر یونس بٹ

    بہت خوب --
Top