نتائج تلاش

  1. کامران عاشر

    ڈی جی ٹیلی کام digi telecom ملایشیا

    آج ڈی جی ٹیلی کام کی جانب سے نیٹ ورک پیکج کی معلومات کا ایس ایم ایس موصول ہوا ، ایسے میسیجز اکثر انگلش یا مالے زبان میں ہوتے ہیں ، لیکن یہ جان کر دلی خوشی ہوئی کہ یہ میسیج اردو میں تھا ، اس سے پہلے دو بار رومن اردو میں معلوماتی میسیجز ملے تھے اس سے نئے آنے والے پاکستانی دوستوں کو بہت فائدہ ہو...
  2. کامران عاشر

    تعارف تعارف

    کافی اور موویز اڈکشن ، تقریبا 14 سے 15 گھنٹے کام پہ گزر جاتے ہیں اس وجہ سے زیادہ وغیرہ وغیرہ کے لیے وقت نہیں ملتا
  3. کامران عاشر

    تعارف تعارف

    یہاں 2 سال سے ہوں ، پنجابی نثری ادب پسند ہے اگرچہ زیادہ بکس پڑھ نہیں سکا
  4. کامران عاشر

    تعارف تعارف

    میرا نام محمد کامران عظیم ہے ضلع جھنگ کے ایک گائوں سے تعلق ہے ملائشیا میں سیمی سکل ورکر کے طور پر کام کر رہا ہوں ، تعلیم ادھوری گریجوایشن ہے ، پاکستان میں ایک ٹیکسٹائل گروپ میں ڈیڑھ سال ٹائم کیپراور دو سال ریکارڈ انچارج کام کر چکا ہوں ، محفل میں آئے ایک ہفتہ ہی ہوا ہے
  5. کامران عاشر

    بلبل مذکر هے یا مؤنث؟

    بہت شکریہ نئے نام سے واقفیت بھی ہو گئی
  6. کامران عاشر

    بلبل مذکر هے یا مؤنث؟

    جناب ضلع جھنگ سے تعلق ہے اور ملیشیا میں محنت مزدوری کرتا ہوں
  7. کامران عاشر

    بلبل مذکر هے یا مؤنث؟

    ایک پروفیسر صاحب کے بارے میں مشہور تھا کہ ان سے جب کوئی سوال پوچھا جاتا تو وه اس وقت تک چین سے نہ بیٹھتے ، جب تک کہ پوری تفصیل اور تسلی سے جواب نہ دے دیں ، بلکہ بعض اوقات تو سوال پوچھنے والا تنگ آ کر اس وقت کو کوستا جب اس نے ان سے سوال کیا تھا. ایک صاحب کا بیان هے کہ ایک مرتبہ میں اور پروفیسر...
  8. کامران عاشر

    جدوں ‏جدوں دو پنجابی آپس وچ اردو بولدے نیں تے انج جاپدا اے کہ جھوٹ بول رہے نیں سعادت حسن منٹو

    جدوں ‏جدوں دو پنجابی آپس وچ اردو بولدے نیں تے انج جاپدا اے کہ جھوٹ بول رہے نیں سعادت حسن منٹو
Top