پاکستانی شمالی علاقہ جات میں اس کا ایک ہی حل ہے بورنگ وہ بھی تکے سے اگر لگ جائے تو ٹھیک۔
باقی طریقے مہنگے ہیں وہ عام لوگوں کی رسائی ممکن نہیں۔
البتہ جیولوجیکل سروے آف پاکستان میں دیکھ لیں ہو سکتا ہے انہوں نے کوئی مفید کام کیا ہو مگر امید نہیں ہے۔
ارد گرد کی بورنگ ہسڑی سے بھی اندازاہ لگایا...