جاب تو اچھی ھے مگرررررررررررررررررر مگر ایک دن مجھ سے اسسٹنٹ مینجر نے پوچھا کہ کس ملک سے ہووووووووووووو تو میرے یہ بتانے پہ کہ پاکستان سے ہوں بولا تم نے میرا دل توڑ دیا ھے :mad: میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ تم پاکستان سے ہو ، پاکستان ہمارا دیس ھے جیسے بھی حالات ھیں وہاں کے ، مجھے یہ بات...