دو دوست بیٹھے ہوئے تھے زندگی اور موت کہ موضوع پر بات ہو رہی تھی ۔۔دونوں بہت سنجیدہ بیٹھے ہوئے تھے اور بہت پریشان تھے
ایسے میں دوست ایک واقعی سُناتا ہے
یار زندگی اور موت کا بھی کچھ پتا نہیں ہے ابھی کل ہی کہ بات کہ میرے چچا کا بیٹا کام سے لوٹا ہے آ کر ہاتھ منُہ دھویا
ماں نے کہا بیٹا کھانا...