شمشاد بھائی شروع میں میں کتنی ڈری ڈری اور سہمی تھی؟
یہ تو آپ ہی تھے جنہوں نے شروع دن سے اپنائیت دکھائی
میں ذندگی بھر آپ کو بھلا نہ سکوں گی. سچی.
میں تھوڑی سی جذباتی ہوگئی:)
واہ واہ. زبردست
طاہرہ جہاں تک مجھے یادہے بابی مذہب کی پیروکار اور پرچارک تھی.آخر کار قتل ہوگئی تھی. اس کی شاعری دل موہنے والی ہے. اس کا منتخب کلام پڑھا ہے. کتاب کا نام بھول رہی ہوں
مردوں کا تو پتہ نہیں البتہ عورتوں کو پہلے ہی دن سے احساس ہو جاتا ہے کہ یہ کیا حماقت کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر جب گود میں بچہ ہلکورے لیتا ہے تب یہ احساس ہوتا ہے کہ یہ حماقت کتنی اچھی حماقت ہے :)