نتائج تلاش

  1. خان اکمل

    جو سنائی انجمن میں شب غم کی آپ بیتی کئی رو کے مسکرائے کئی مسکرا کے روئے

  2. خان اکمل

    بے نام سے اک خوف سے دل کیوں ہے پریشاں جب طے ہے کہ کچھ وقت سے پہلے نہیں ہوتا

  3. خان اکمل

    ‏جُنوں میں شوق کی گہرائیوں سے ڈرتا رہا میں اپنی ذات کی سچّائیوں سے ڈرتا رہا

Top