دو سال ہوتے ہیں کہ "کینیڈا والے" عثمان کے مشورے پر اردو محفل کی رکنیت حاصل کی لیکن بدقسمتی سے آنا جانا بلکل بھی نہ رہا، چنانچہ دیگر مستقل ارکان سے باوجود خواہش کہ شناسائی قائم نہ ہوسکی۔ باوجود غیر فعال ہونے کہ عزیز بلاگر دوست عمار نے فیس بک کے زریعے شرکت کی دعوت دی تو بے حد خوشی اور مسرت ہوئی۔...