نتائج تلاش

  1. اسد مقصود

    قرب کے نہ وفا کے ہوتے ہیں ازاختر ملک

    یہ فیض احمد فیض کا نہیں بلکہ فیض لدھیانوی کا کلام ہے۔ اکثریت اسی مغالطے میں ہے کہ یہ فیض احمد فیض کا کلام ہے۔ لیکن یہ ان کا نہیں ہے۔
  2. اسد مقصود

    فراق ’روپ‘ رباعیات۔ فراق

    غنچے کو نسیم گدگدائے جیسے مطرب کوئی ساز چھیڑ جائے جیسے یوں پھوٹ رہی ہے مسکراہٹ کی کرن مندر میں چراغ جھلملائے جیسے
  3. اسد مقصود

    کیا میں بیمار ہوں

    پاؤں ہلانے کی عادت مجھے بھی ہے اور مجھے اکثر میرے بھائی نے منع بھی کیا ہے۔ لیکن میں بھی جب بھی فارغ ہوتا ہوں تو پاؤں یا ٹانگ ہلاتا ہوں۔ اور اکثر بستر پر لیٹے ہوئے لیپ ٹاپ پر فلم دیکھتے وقت ٹانگ یا پاؤں ہلاتا ہوں۔ یہ کوئی سنجیدہ مسئلہ نہیں ہے اور نہ ہی اس کے کوئی منفی اثرات ہیں میرے خیال میں۔ آپ...
  4. اسد مقصود

    اس شعر کا خالق کون ہے؟

    تجھ سے چھُٹ کر اوروں سے بھی جھوٹا سچا پیار کیا وہ بھی تیرے عشق کے حیلے، یہ بھی تیرے غم کے بہانے یہ شعر میں نے شفیق الرحمٰن کی کتاب مزید حماقتیں کے ایک افسانے میں پڑھا تھا لیکن اس کے شاعر کا وہاں ذکر نہیں کیا گیا۔ کسی کو معلوم ہے کہ یہ کس کا شعر ہے؟
  5. اسد مقصود

    نہ سوال بن کے ملا کرو

    کہیں ایوب خاور تو نہیں؟
  6. اسد مقصود

    اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے

    میں نے بھی کئی لوگوں سے سنا ہے کہ اس شعر کے خالق نوجوانی میں ہی انتقال کر گئے تھے لیکن نام نہیں معلوم ہو سکا۔
  7. اسد مقصود

    ہم بلائیں تو انہیں کام نکل آتے ہیں ۔۔۔۔ منظرؔ نقوی

    یہ تخریبی کارروائی نہیں بلکہ تخلیقی کارروائی ہی ہے۔
  8. اسد مقصود

    ہم بلائیں تو انہیں کام نکل آتے ہیں ۔۔۔۔ منظرؔ نقوی

    بہت ہی دلچسپ اور خوب تخلیقی کاوش۔ بلکہ تخلیقی کارروائی کہنا چاہیے۔
  9. اسد مقصود

    آج کا شعر - 5

    ضبط تھا جب تئیں چاہت نہ ہوئی تھی ظاہر اشک نے بہہ کے مرے چہرے پہ طوفان کیا میر تقی میرؔ
  10. اسد مقصود

    ہم بلائیں تو انہیں کام نکل آتے ہیں ۔۔۔۔ منظرؔ نقوی

    بے سبب یونہی سرِ شام نکل آتے ہیں ہم بلائیں تو انہیں کام نکل آتے ہیں روتے روتے جو ہنسا ہوں تو تعجب کیاہے سختیوں میں بھی تو آرام نکل آتے ہیں ایک مجنوں ہی نہیں دشت میں تنہا ٹھہرا رونے والوں میں کئی نام نکل آتے ہیں بارہا پہنچے ہیں دربار میں اوروں کی طرح دام لگتے ہیں تو بے دام نکل آتے ہیں نئی...
  11. اسد مقصود

    تعارف مجھ کو تنہا کر گیا منفرد رہنے کا شوق ۔۔۔

    بہت شکریہ استقبال کرنے کا۔ اور اپنے آپ سے دوستی بعض اوقات نقصان دہ بھی ثابت ہو سکتی ہے۔ کسی شاعر نے کہا ہے کہ ۔۔۔ اپنے آپ سے باتیں کر کے ہوگئی میں بدنام
  12. اسد مقصود

    تعارف مجھ کو تنہا کر گیا منفرد رہنے کا شوق ۔۔۔

    بہت بہت شکریہ تمام دوستوں کا۔
  13. اسد مقصود

    تعارف مجھ کو تنہا کر گیا منفرد رہنے کا شوق ۔۔۔

    سب سے پہلے تو بہت بہت شکریہ استقبال کرنے کا۔ آثار تو یہی ہیں کہ بڑا ہو چکا ہوں۔ چوبیس سال کا آدمی چھوٹا تو نہیں ہوتا اگرچہ بظاہر اپنی عمر سے بہت چھوٹا لگتا ہوں۔ جی بالکل کانا راجہ ہی ہوں۔۔۔ ہم کہاں کے دان تھے کس ہنر میں یکتا تھے یوسفی صاحب ہر مسئلہ اپنی حسِ مزاح سے ہی حل کرتے ہیں۔ خود کہتے...
  14. اسد مقصود

    بے سبب مسکرائے جاتے ہو

    بے سبب مسکرائے جاتے ہو
  15. اسد مقصود

    تعارف مجھ کو تنہا کر گیا منفرد رہنے کا شوق ۔۔۔

    بذات خود میں ادیب، مصنف یا شاعر نہیں لیکن ادب اور فنون سے مجھے بچپن سے لگاؤ رہا ہے اور اس وقت بھی کراچی میں آرکیٹیکچر (فن تعمیرات) کے شعبہ میں تعلیم پا رہا ہوں۔ اور شاید انہی رحجانات کے باعث میں تنہا رہ گیا کیونکہ اپنے ارد گرد مجھے اپنے جیسے لوگ بدقسمتی سے نہ ملے۔ شاید اسی لیے مجھے فرسٹ ایئر میں...
Top