کل عالمی مقابلہ تھا، èچھلے سالوں کی نسبت دوسرے ممالک سے کم ہی لوگ آئے تھے۔
مجھے پچھلے ہفتے پتہ چلا تو میں نے بھی اپنی ڈیوٹی لگوا لی تھی، لیکن صرف رات کی، مقابلے دوپہر کو شروع ہونے تھے لیکن اس وقت بہت گرمی ہوتی ہے :cowboy:
بہت مزہ آیا، ہم سب سے اوپر والی چوٹی پر تھے جہاں سے سارا ٹریک نظر آ رہا...