نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واہ جی ۔۔۔ یہ تو آپ نے بہت اچھی مثال دی۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مشکل کام؟ جیسے کہ۔۔۔۔۔ ؟
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گل کو بھی ایسا ہی لگا۔ کل تو ہم نے بھی کام کے کام کیے کافی۔
  4. گُلِ یاسمیں

    انیسویں سالگرہ اردو محفل کی انیسویں سالگرہ پہ محفلین کے لیے تحائف

    بس روفی بھیا کے ہاتھ نہ لگ جائے ہمارا سامان حرب ورنہ پارٹی سے پہلے ہی جھڑپ شروع ہو جانی ہے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    انیسویں سالگرہ اردو محفل کی انیسویں سالگرہ پہ محفلین کے لیے تحائف

    سیما آپا سب چیزیں بہت زبردست ہیں اور ہمارے کام کی ہیں۔ سلامت رہئیے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    انیسویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے!

    وہی تو ہم بھی کہہ رہے ہیں کہ سالگرہ کے موقع پر بس کھانے پینے کا تذکرہ ہو گا۔ ہاں کھانے پینے سے متعلق کوئی راگ ہو تو چھیڑ دیجئیے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ سوئی ہو گی دوبارہ سے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم یہیں آپا۔۔۔ خیال ہے سالگرہ جا۔ دیکھ لیجئیے گا کہ آپ کی اتنی محنت ضائع نہیں ہونے دیں گے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    انیسویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے!

    ہم اتنے بھی ویلے نہیں ہیں اب۔
  10. گُلِ یاسمیں

    انیسویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے!

    کیک کی بات ہو رہی ہے اور آپ کو مربہ کی فکر۔ مربع ایسے نہیں لکھتے۔ مربہ لکھتے ہءں ۔ محفل کی پارٹی ہے تو زمینیں تھوڑی بانٹی جانی ہیں۔ کھانے پینے کی پیشکش ہے بس۔
  11. گُلِ یاسمیں

    انیسویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے!

    جو سب سے زیادہ کام کرے گا وہی مہمان خصوصی۔
  12. گُلِ یاسمیں

    انیسویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے!

    ہاں ٹھیک ہے۔ ابھی چائے بنا لائیں ۔ پھر غور کرتے ہیں اس بات پہ۔
  13. گُلِ یاسمیں

    انیسویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے!

    تسی فکر ہی نہ کرو۔۔۔درخت ہی لگا دیں گے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدا معلوم کہ ثمرین ایسی کیوں ہو گئی ہیں
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا بتائے کوئی کہ ثمرین نے چائے بنائی یا نہیں۔
Top