مولف ابنِ محمد جی
تصوف وسلوک کی مخالفت برصغیر میں جن نا عاقبت اندیشوں کے حصے میں آئی ان میں سر فہرست مسلک اہحدیث ہے،جس کو عرف عام میں وھابی کہاں جاتا ہے،عام عوام ااناس کا یہی خیال ہے کہ مسلک اہلحدیث تصوف کا سخت ترین مخالف ہے،ایک حد تک یہ بات درست بھی ہے ،مگر تصوف ایک ایسی حقیقت ہے جس سے کوئی بھی...