نتائج تلاش

  1. محمد عویدص عطاری

    اردو میں کوئی شناخت برائے بصری الفاظ Ocr کا سوفٹویئر موجود ہے؟؟؟

    ہممممم۔ بہت بہت شکریہ ۔ میں سمجھا شاید اس کی مدد سے ہم ocr پروگرام کو Customize کر سکتے ہے ۔ تو کچھ اردو کا بھی کام بن جائے ۔ لیکن یہ تو کچھ اور ہی چیز نکلی ۔ شکریہ والسلام والصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ
  2. محمد عویدص عطاری

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    للھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  3. محمد عویدص عطاری

    اردو میں کوئی شناخت برائے بصری الفاظ Ocr کا سوفٹویئر موجود ہے؟؟؟

    کرلپ والو کے تمام لیگچرز ان پیچ میں ۔ تمام حروف کی الگ الگ فائل ان پیچ فارمیٹ میں والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ
  4. محمد عویدص عطاری

    اردو میں کوئی شناخت برائے بصری الفاظ Ocr کا سوفٹویئر موجود ہے؟؟؟

    یہ کیا چیز ہے کچھ اس کے بارے میں پڑھا ہے آپ نے؟ http://www.abbyy.com/sdk/ والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ۔
  5. محمد عویدص عطاری

    اردو محفل کلیدی تختہ ونڈوز میں کیسے؟

    جناب ہم وہ بات ہی صاف کر دتے ہے جو ہمارے استاد محترم کو پسند نا ہوں۔ والسلام
  6. محمد عویدص عطاری

    Firefox کی Extension ؟؟

    لنک بھی دے دیتے ؟
  7. محمد عویدص عطاری

    اردو میں کوئی شناخت برائے بصری الفاظ Ocr کا سوفٹویئر موجود ہے؟؟؟

    یہ واژہ شناس کا سکرین شاٹ نیچے دے رہا ہوں جس میں قرآن کے کچھ آیات کو کنورٹ کرنے کے کوشش کی تھی ۔
  8. محمد عویدص عطاری

    القلم ارضان فونٹ

    یہاں پر اور ۔۔۔ یہاں پر کافی فارسی کے فانٹ ہے ۔ اگر کوئی پسند آئے تو اس کی ریورس انجئینرنگ کی جاسکتی ہے والسلام
  9. محمد عویدص عطاری

    القلم ارضان فونٹ

    بہترین فانٹ میں ایک اور اضافہ۔۔۔۔۔۔۔ بہت بہت شکریہ والسلام
  10. محمد عویدص عطاری

    Firefox کی Extension ؟؟

    بہتر استاد محترم ۔ آئندہ احتیاط رکھوں گا۔ بہت بہت شکریہ والسلام
  11. محمد عویدص عطاری

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    الصوۃ والسلام علیک یارسول اللہ وعلی آلک واصحاب یا حبیب اللہ الصلوۃ والسلام علیک یا نبی اللہ وعلی آلک واصحاب یا نور اللہ
  12. محمد عویدص عطاری

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  13. محمد عویدص عطاری

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌ الصوۃ والسلام علیک یارسول اللہ وعلی آلک واصحاب یا حبیب اللہ الصلوۃ والسلام علیک یا نبی اللہ وعلی آلک واصحاب یا نور اللہ
  14. محمد عویدص عطاری

    Yahoo! Mail میں اردو فانٹ کیسے استعمال کرتے ہے ؟

    آپ نے جو میل اپنے a/c کے ساتھ رکھا ہوا ہے یاہو اور ہاٹ میل وغیرہ کا میں نے اسے ہاہو پر بھیجی ہے شاید غلط چلی گی ۔ میں پھر سے کوشش کرتا ہوں بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ والسلام
  15. محمد عویدص عطاری

    Firefox کی Extension ؟؟

    جی آپ صحیح سمجھے ۔ دراصل میں نے ہی سوال کچھ عجیب سا کیا تھا۔ میں اپنے کمپیوٹر پر ext کی تلاش کرنا چاہتا ہوں۔ نیٹ پر نہیں۔ یہ ساری ایکٹنشن کہاں پر ڈاؤن لوڈ ہوتی ہے ۔ کس Directory میں install ہوتی ہے ۔ والسلام
  16. محمد عویدص عطاری

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌ الصوۃ والسلام علیک یارسول اللہ وعلی آلک واصحاب یا حبیب اللہ الصلوۃ والسلام علیک یا نبی اللہ وعلی آلک واصحاب یا نور اللہ
  17. محمد عویدص عطاری

    جان پہچان

    محترمہ میری بس اتنی سے پہچان ہے کہ ادنٰی سا غلام ہو اپنے پیارے آقا علیہ الصلوۃ والسلام کا ۔ بس
  18. محمد عویدص عطاری

    جان پہچان

    تعارف کے محتاج نہیں۔
  19. محمد عویدص عطاری

    اردو میں کوئی شناخت برائے بصری الفاظ Ocr کا سوفٹویئر موجود ہے؟؟؟

    جی میں نے بھی یہی ڈاؤن لوڈ کیا ہے ۔ مگر یار ایک مسئلہ آرہا ہے۔ وہ 300 dpi سے کم میں recognize نہیں کر رہا ۔ اس کا کیا کروں۔ کوئی چیز ہے جس سے تصویر کا ریسولیشن بڑھ سکے ۔ مجھ سے تو نہیں ہورہا ہے
Top