نتائج تلاش

  1. M

    پاکستانی بچے موجودہ حالات میں!

    تصا ویر تو سب کی سب غائب ہیں!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
  2. M

    آگرہ اور تاج محل

    زبردست۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. M

    کلاس میں موبائل پر پابندی کیوں؟

    زبر دست۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  4. M

    010 میری کُل کائنات 010

    ماشاء اللہ۔بہت پیاری بچی ہے۔ میری بھی دو پھول سی بچیاں ہیں کبھی تعارف کراوں گا ۔ نا یا ب صاحبہ کی نظم بھی بہت اچھی ہے کس نے کہی ہے؟؟؟؟؟
  5. M

    زندگی اسی کا نام ہے

    یہ آپس میں کیا لگتے ہیں اور کہاں کے ہیں۔ اگر معلومات ہوں تو مزید تفصیل دیں۔
  6. M

    توتھ پیک سے بنی عمارتیں

    بہت ہی شاندار۔
  7. M

    چار موسم ایک ہی تصویر میں

    بہت ہی شاندار۔بہت اچھا کام کیا ہے
  8. M

    پاکستانی ٹرک/بس آرٹ

    بہت ہی شاندار۔کیا اس قسم کی سجاوٹ دوسرے ملکوں میں بھی ہوتی ہے؟؟؟؟؟؟؟کو ئی بھائی یا بہن معلومات فراہم کرے۔
  9. M

    دوبئی میٹرو 09.09.09

    بہت ہی شاندار۔ میں لندن میٹرو(جسے ٹیوب کہتے ہیں) میں کا فی عرصے تک گھوما ہوں لیکن یہ تو بیت ہی شاندار ہے۔ ما شاءاللہ
  10. M

    پرویز مشرف کا ہاتھ دیکھ کر ان کے مستقبل کے بارے میں بتا سکتا ہوں۔ پیر پگاڑا

    پگاڑا صاحب زرداری صاحب کا ہا تھ بھی دیکھیں تو مانیں
  11. M

    ارے بچاؤ مجھ کو میں گر رہا ہوں

    پڑوس کی چھت پر کہیں تا نک جھانک میں تو مصروف نہیں ہوگئے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  12. M

    جھنڈے چاہے کھا لو

    پاکستانی جھنڈا کہاں ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  13. M

    زنانہ سیکورٹی گارڈ

    میرے خیال میں گو لی چلا نی ہی نہیں پڑے ویسے ہی سب گھائل ہو جا ئیں گے۔
  14. M

    اردو محفل کے بھتیجے بھتیجی

    یہ “شریف شریر“ کی اصطلاح کیا نئی نکالی ہے یا صرف اسی بچے کیلئے ایجاد کی گئی ہے جو شرارت اور شرافت کا مرقعہ ہے۔ میری بھی دو ایسی ہی شریف شریر بچیاں ہیں کبھی ان کا بھی تعارف کرواوں گا آپ لو گوں سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. M

    یورپ کا بکرا

    صنف کر خت کی بجا ئے اگر صنف آہن لکھا جائے تو کیسا رہے گا۔جیسے مرد آہن !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
  16. M

    چائنا میں ممکن ہے

    پہلی والی تصویر تو کئی مرتبہ دیکھی ہے باقی نئی لگی ہیںِ
  17. M

    عیدی

    اشارہ کس علاقے کے لوگوں کی طرف ہے!!!!!! شاید سوات کے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  18. M

    اک عاشق کا انداز محبتانہ

    یہ محبت نامہ بہت پرانا لگتا ہے۔ کسی کے مامے با بے کا تو نہیں جو اڑالیا گیا ہو۔ اجکل تو انٹر نیٹ کادور ہے یہ تو لگتا کسی کبوتر کے ہاتھ سے (معاف کرنا پنجے سے)بھجوایا ہو ا لگتا ہے۔
  19. M

    تاریخ کی 5 موٹی شخصیات

    ان کے نا م ،ملک، وزن کے متعلق بھی تفصیلات ہو تیں تو اور اچھا ہوتا ویسے ان لوگوں کی تصویریں پہلی مرتبہ دیکھی ہیں۔
  20. M

    اسکرو آرٹ

    بہت خو ب اچھی شیئرنگ کی
Top