You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
-
بہت ہی خوبصورت تحریر ہے آپکی۔ بالکل ایسا ہی ہے جناب۔۔۔نہایت عمدہ
-
وارث صاحب کمال کا بلاگ ہے آپکا میں تو دیکھ دیکھ کر حیران ہو رہا ہوں! زبردست۔۔۔۔۔تعریف کے لئے الفاظ بہت کم ہیں! ماشااللہ کوشش جاری رکھئے جناب
-
یہ تو آپکی ممحبت اور خلوص ہے جناب! اللہ پاک آپکو خوش رکھے!
-
اس فورم کو دیکھ کر مجھے بہت خوشی ہوئی ہے اور بہت فخر بھی کہ کوئی تو ہے جو ہماری اس زبان کو آگے کی جانب بڑھا رہا ہے!
-
بہت خوشی اور فخر کی بات ہے کہ آپ جیسے سمجھدار لوگ بھی اس فورم میں ہماری اصلاح کے لئے موجود ہیں۔ یہ ہمارے لئے حوصلہ افزاء بات ہے!
-
السلام علیکم! محترم خلیل صاحب!
-
کچھ ہمیں بھی اپنی شاگردی میں لے لیجئے! بہت نوازش ہوگی!
-
السلام علیکم! جناب وارث صاحب! آپ تو چھائے ہوئے ہیں اردو محفل پر! اللہ پاک آپکو خوش رکھے (آمین)