نتائج تلاش

  1. عاطف سعید جاوید

    نادر نے لوٹی دلی کی دولت

    نادر نے لوٹی دلی کی دولت اک ضرب شمشیر افسانہ کوتاہ علامہ ؒ مولانا غلام رسول مہر صاحب لکھتے ہیں کہ نادر شاہ نے دلی کا خزانہ لوٹ لیا لیکن ایک تلوار کے وار نے اسکا قصہ مختصر کر دیا۔ یعنی ایران کے بادشاہ جس کی فتوحات کی دھوم ساری دنیا میں مچی ہوئی تھی۔ طہران سے چل کر فاتحانہ ترک تاز کرتا ہوا دلی...
  2. عاطف سعید جاوید

    "ﺭﯾﺖ ﺳﮯ ﺑﺖ ﻧﮧ ﺑﻨﺎ ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﭼﮭﮯ ﻓﻨﮑﺎﺭ"

    "ﺭﯾﺖ ﺳﮯ ﺑﺖ ﻧﮧ ﺑﻨﺎ ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﭼﮭﮯ ﻓﻨﮑﺎﺭ" ﺍﮎ ﻟﻤﺤﮧ ﮐﻮ ﭨﮭﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﺗﺠﮭﮯ ﭘﺘﮭﺮ ﻻﺩﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﮮ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺍﻧﺒﺎﺭ ﻟﮕﺎ ﺩﻭﮞ ﻟﯿﮑﻦ ﮐﻮﻥ ﺳﮯ ﺭﻧﮓ ﮐﺎ ﭘﺘﮭﺮ ﺗﯿﺮﮮ ﮐﺎﻡ ﺁﺋﮯ ﮔﺎ ﺳﺮﺥ ﭘﺘﮭﺮ ﺟﺴﮯ ﺩﻝ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﮯ ﺑﮯ ﺩﻝ ﺩﻧﯿﺎ ﯾﺎ ﻭﮦ ﭘﺘﮭﺮﺍﺋﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺁﻧﮑﮫ ﮐﺎ ﻧﯿﻞ ﭘﺘﮭﺮ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺻﺪﯾﻮﮞ ﮐﮯ ﺗﺤﯿﺮ ﮐﮯ ﭘﮍﮮ ﮨﻮﮞ ﮈﻭﺭﮮ ﮐﯿﺎ ﺗﺠﮭﮯ ﺭﻭﺡ ﮐﮯ ﭘﺘﮭﺮ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮨﻮﮔﯽ ﺟﺲ ﭘﺮ ﺣﻖ...
  3. عاطف سعید جاوید

    فقر ابو ذر

    حضرت ابو اسما کہتے ہیں ،ابوذررضی اللہ عنہ کے پاس گیا اس وقت وہ زبدہ بستی میں قیام پذیر تھے۔ ان کے پاس ایک سیاہ فام خاتون بیٹھی ہوئی تھی۔جس کے بال پراگندہ تھے ،اس پر نہ تو خوبصورتی کے کوئی آثار تھے اور نہ ہی خوشبوکے۔ حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ نے کہا : تم لوگ دیکھ رہے ہوکہ یہ خاتون مجھے کیا کہہ رہی...
  4. عاطف سعید جاوید

    حقہ اور چاء

    نہ تو انجیل سے باقی ہے نہ تورات سے باقی ہے دین باقی ہے تو قرآن کی آیات سے ہے زندہ دل یوں تو ہیں اسلام کے سارے فرزند ان کی رونق مگر آبادیء گجرات سے ہے چاء پیتا ہوں تو ہو جاتا ہے ایماں تازہ چاء نوشی مری دیرینہ روایات سے ہے حقہ پیتا ہوں تو اڑ جاتے ہیں سکھوں کے دھوئیں خالصہء جی کی قضا میری کرامات...
  5. عاطف سعید جاوید

    خراج عقیدت محترم ایم ایم عالم، پاکستان کی شان

  6. عاطف سعید جاوید

    اے راہ حق کے شہیدو، وفا کی تصویرو

  7. عاطف سعید جاوید

    خزانہ

    حکایت، مولانا جلال الدین رومیؒ ایک کسان کو یہ تمنا تھی کہ جس طرح وہ محنت سے کام کرتا ہے اس کے بیٹے بھی کریں۔ جبکہ اس کے بیٹے کچھ کاہل تھے۔ محنت سے جی چراتے تھے۔ اچانک کسان بیمار ہوا۔ علاج کیا مگر کوئی دو کارگر نہ ہوئی۔ کسان مرنے لگا تو اس نے اپنے بیٹوں کو بلایا اور کہا۔ دیکھو میں تمہیں اک خزانے...
  8. عاطف سعید جاوید

    شیخ چلی اور جنازہ

    حکایتِ حضرت مولانا جلال الدین رومیؒ ایک بچے کو اپنے باپ سے بڑی محبت تھی اتفاق سے اس کا انتقال ہو گیا اور جب اس کا جنازہ جا رہا تھا تو وہ لڑکا بھی جنازے کے ساتھ چل دیا، رو رو کر لڑکے کا برا حال ہو رہا تھا، بڑی چیخ و پکار کرتا جارہا تھا اور کہتا تھا۔ اے میرے پیارے ابا! آخر یہ لوگ تجھے کہاں لے جا...
  9. عاطف سعید جاوید

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کی کتابوں کی کیلی گرافی

    چند روز قبل محترم المکرم الف نظامی صاحب نے ایک یہ خطاطی دکھائی مجھے تو میں نے سوچا کیوں اسی کو کمپیوٹر کے ذریعے بنانے کی کوشش کی جائے، ایک کوشش کی جو کہ اس خطاطی کو مد نظر رکھتے ہوئے بنائی ہے مگر کچھ تبدیلیاں کی ہیں اپنے مطابق جو آپ تمام دوستوں کی نظر کرتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔
  10. عاطف سعید جاوید

    پیام مشرق تعارف از پروفیسر ڈاکٹر غلام معین الدین نظامی

  11. عاطف سعید جاوید

    مولوی ہرگز نہ شد مولائے رووم

    محترم المکرم الف نظامی صاحب جی آپ درست فرما رہے ہیں کہ یہ القلم تاج نستعلیق فانٹ ہی ہے۔۔۔۔۔
  12. عاطف سعید جاوید

    مولوی ہرگز نہ شد مولائے رووم

    پسندیدگی کے لئے بے حد ممنون ہوں محترم المکرم،اور یہ کمپیوٹر سے بنایا گیا ہے۔۔۔۔۔
  13. عاطف سعید جاوید

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کی تصانیف

    پسندیدگی کے لئے بے حد مشکور ہوں جی، انشا اللہ بہت جلد فیس بک کور کے لئے بھی ضرور کچھ شیئر کروں گا۔۔۔۔۔ سلامت رہیں
  14. عاطف سعید جاوید

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کی تصانیف

    ماشا اللہ سبحان اللہ کیا خوبصورت خطاطی کی ہے۔۔۔۔۔ بے حد مشکور ہوں شیئر کرنے کے لئے۔۔۔۔۔
  15. عاطف سعید جاوید

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    جی انشا اللہ کوشش کروں گا کہ تحریر بھی ساتھ دیا کروں اور یہ چھ کروڑ ہے۔۔۔۔۔۔
  16. عاطف سعید جاوید

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کی تصانیف

  17. عاطف سعید جاوید

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    جی محترم المکرم شعبان نظامی صاحب آپ نے بالکل درست فرمایا، میں ایک ایک کرکے تمام سوالات کو آپ احباب تک پہنچانے کی کوشش کروں گا اور واقعی علامہ صاحب نے اس مضمون میں آج کل کے ڈرامے باز پیروں اور جنہوں نے دکانیں کھول رکھی ہیں ان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔۔۔۔ بہت جلد بقیہ سوالات کی لڑی بھی آپ...
  18. عاطف سعید جاوید

    کا ش مجھ پر ہی مجھے یار کا دھوکا ہو جائے

    کا ش مجھ پر ہی مجھے یار کا دھوکا ہو جائے دید کی دید تماشے کا تماشا ہو جائے دیدہ شوق کہیں راز نہ افشا ہو جائے دیکھ ایسانہ ہو اظہار تمنا ہو جائے آپ ٹھکراتے تو ہیں شہیدان وفا حشر سے پہلے کہیں حشر نہ برپا ہو جائے آپ کا جلوہ بھی کیا چیز ہے اللہ اللہ جس کو آ جائےنظر وہ بھی تماشا ہو جائے کم نہیں...
  19. عاطف سعید جاوید

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

Top