ہائیں یہان کوئی ڈرامہ ہو رہا تھا کیا۔۔۔۔۔:eek:
اور نثر کا کہا لیکن پھر بات تو من کی ہے نہ تو من کی بات تو شاعری میں بھی کی جا سکتی ہے۔۔۔جنھیں ساعری سے لگاؤ ہے وہ شاعری مین کہہ دین۔۔۔:p :)
کہنی تو من کی بات ہے نہ۔۔۔۔:)
اَللَّهُمَّ بَارِکْ لَنَا فِي رَجَبٍ، وَشَعْبَانَ، وَبَلِّغْنَا رَمَضَانَ.
ترجمہ: ’’اے اللہ! ہمارے لئے رجب اور شعبان میں برکت عطا فرما اور ہمیں رمضان تک پہنچا دے۔‘‘