نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    یہاں تو بڑی معرفت کی باتیں ہو رہیں ہیں، سعود بھائی آپ اتنے عمر رسیدہ کب سے واقع ہوئے۔۔۔
  2. حسن علوی

    تعارف جناب عارف عزیز کو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    اردو محفل میں خوش آمدید عارف عزیز صاحب۔
  3. حسن علوی

    آج کیا پکائیں/پکایا

    پالک گوشت بنا ھے۔
  4. حسن علوی

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    پچھلے کچھ روز سے سردی میں کمی واقع ہوئی ھے۔ بارشوں کا سلسلہ جاری ھے۔ درجہ حرارت دو سے پانچ کے درمیان رہتا ھے۔
  5. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    شام کے پچھلے پہر میں حاضری ہو رہی ھے۔ سب ہی لوگ چلے گئے شاید۔ ارے کوئی ھےےےےےے۔۔۔۔:whistling:
  6. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم و علٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم و علٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  7. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    مابدولت بالکل خیریت سے ہیں الحمدللہ۔ امید ھے آپ بھی ٹھیک ٹھاک ہونگے سعود بھائی۔
  8. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    گیا وقت پھر ہاتھ آتا نہیں، یہی سوچ کر محفل کا چکر لگا لیا لگے ہاتھوں:)
  9. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم و علٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم و علٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  10. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    ظالم سماج آڑے آجاتا ھے کبھی کبھار بس اسی بات سے تنگ ہوں جناب، بات کو سمجھیئے اب:tongue:
  11. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    ضرور کہتا اگر کوئی سنجیدہ بات ہوتی مگر میں نے تو صرف بات برائے بات کے حوالے سے ایک سرسرا سا پیغام چھوڑا تھا۔ سنجیدہ مت ہویئے گا بھائی:)
  12. حسن علوی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    قائد کے فرمان پر عمل پیرا ہوں اج کل شمشاد بھائی (کام، کام اور کام) :battingeyelashes:
  13. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    شمار نہیں کتنے ہی مصائب سے گزر کر آج یہاں آنا ممکن ہوا۔ اب کیا عرض کروں حضرت۔۔۔۔
  14. حسن علوی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    محب محفل سرا نہیں ہوئے کافی دنوں سے:raisedeyebrow:
  15. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    زخم کچھ کھائے ہیں اس دل نے کہ کیا کہیں اب:brokenheart:
  16. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم و علٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم و علٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  17. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  18. حسن علوی

  19. حسن علوی

    آج کیا پکائیں/پکایا

    لاحول ولا قوۃ جی ہاں بکرا تو نہیں البتہ بھیڑ کا گوشت ملتا ھے زیادہ سو وہی ھے کچھ اور نہیں:rolleyes:
  20. حسن علوی

Top