نتائج تلاش

  1. ارشد چوہدری

    غمِ ہجر کو یوں زیادہ کیا ہے

    نوید بھائی ۔اگر محسوس نہ کریں تو 1--اعادہ ۔ دہرانے کے معانی میں استمال ہوتا ہے ۔۔پیاسوں نے مل کے اعادہ کیا ہے۔۔بات جمتی نہیں۔ 2--تمام مصرعوں میں قوافی میں ( دہ ) سے پہلے الف ہے سوائے وعدہ کے۔ اس پر غور کر لیں
  2. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    الف عین ---------------- تبدیل شدہ ---------------- خیال اک حسین سا جو رات بھر جگا گیا دیارِ دل میں آج وہ چراغ اک جلا گیا -------------------- ہے مختصر سی زندگی ، جو آج ہے وہ کل نہیں یہ زندگی کا راز ہے ، فقیر اک بتا گیا ----------------- چلے چلو کشاں کشاں...
  3. ارشد چوہدری

    اُس سے باتیں ہزار کرتا (برائے اصلاح )

    الف عین میں کیوں نہ باتیں کروں خدا کی ، ہمیں خدا بھی ہے پیار کرتا کبھی جو ہوتا یہ بس میں میرے ، میں اُس پہ جاں بھی نثار کرتا ------------------------------- خدا کی باتوں میں دل لگاتا ،اسی سے کرتا میں دل کی باتیں اسی کی باتوں میں گُم جو ، رہتا تو دل کو...
  4. ارشد چوہدری

    اُس سے باتیں ہزار کرتا (برائے اصلاح )

    انیس بھا ئی بہت بہت شکریہ ۔مطلع میں نے درست کر لیا ہے ۔اس کے علاوہ بھی کہیں کوئی غلطی نظر آئے تو بلا جھجک بتا دیں۔ تاکہ دوبارا پوسٹ کرنی سے پہلے تمام غلطیاں درست کر لوں۔
  5. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    @ الف
  6. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    الف عین فلسفی، کاشف اسرار ،خلیل الرحمن اور دیگر ------------------ افاعیل -- مفاعلن مفاعلن مفاعلن مفاعلن ------------------ وہی ہے اک جہان میں مرے جو دل کو بھا گیا دیارِ دل میں آج وہ چِراغ اک جلا گیا ---------------------- ہے مختصر سی زندگی ،جو آج ہے وہ کل نہیں یہ...
  7. ارشد چوہدری

    اُس سے باتیں ہزار کرتا (برائے اصلاح )

    الف عین فلسفی ، خلیل الرحمن ،دیگر اساتذہ -------------- افاعیل -- مفاعلاتن مفاعلاتن مفاعلاتن مفاعلاتن ------------------- کیوں نہ باتیں کروں خدا کی ، خدا ہمیں بھی ہے پیار کرتا اگر یہ ہوتا بس میں میرے۔میں اُس پہ جاں بھی نثار کرتا --------------------- خدا کی باتوں میں...
  8. ارشد چوہدری

    گناہ اک افیم ہے ( برائے اصلاح )

    الف عین ------------ تبدیلیوں کے بعد --------------- ہمیں نبی ملا ہے جو ، رؤف بھی اور رحیم ہے نبی کا درملا جسے ، وہ کس قدر عظیم ہے ------------------- کہا تھا ہر نبی نے یہ ، خدا کو ایک مان لو نئی نہیں یہ بات ہے ہے ، یہ فلسفی قدیم ہے ------------------------...
  9. ارشد چوہدری

    اصلاح سخن :

    بہت خوب۔ لگتا ہے پرانے شعرا کو کافی پڑھا ہے
  10. ارشد چوہدری

    گناہ اک افیم ہے ( برائے اصلاح )

    الف عین فلسفی، خلیل الر حمن یاسر شاہ اور دیگر ----------------------- افاعیل -- مفاعلن مفاعلن مفاعلن مفاعلن ------------- جسے ملا نبی کا در ، وہ کس قدر عظیم ہے ہمیں ملا نبی ہے جو خدا کا وہ نعیم ہے ------------------- سبھی نبی یہ کہہ گئے،خدا کو ایک مان لو نیا نہیں ہے...
  11. ارشد چوہدری

    ابھی تو میں جوان ہوں(برائے اصلاح )

    الف عین دوبارا ------------------ ابھی تو میں جوان ہوں ابھی تو موت دور ہے بنی مری یہ زندگی ابھی تو پُر سرور ہے ------------------------- رہو نہ مجھ سے دور تم ہے چار دن کی زندگی کیا ہے تم میں خاص ، جس کا یہ غرور ہے ----------------------- بنا لیا ہے غیر کو جو...
  12. ارشد چوہدری

    ابھی تو میں جوان ہوں(برائے اصلاح )

    شکریہ محترم -- بہتر کرنے کی کوشش کرتاہوں
  13. ارشد چوہدری

    ابھی تو میں جوان ہوں(برائے اصلاح )

    الف عین فلسفی خلیل الرحمن ،دیگر اساتذہ ----------------- ابھی تو میں جوان ہوں ابھی تو موت دور ہے ابھی مری یہ زندگی بنی ہی پُر سُرور ہے --------------------- رہو نہ مجھ سے دور تم ہے چار دن کی زندگی میں مانتا ہوں بات یہ ، جوان ہو غرور ہے ----------------- کسے...
  14. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    الف ----------------- اصلاح کے بعد دوبارا -------------- دبوچ لے گی موت کب کسی کو کچھ خبر نہیں مریں گے اپنے وقت پر کسی کو بھی مفر نہیں ------------------ لکھا ہے جو نصیب میں ملے گا وہ جہان میں ملے گا جب لکھا ہوا مجھے تو کچھ عذر نہیں یا ہے سب خدا کے ہاتھ...
  15. ارشد چوہدری

    ملنگ ایک ہے ( برائے اصلاح )

    شکریہ بھائی
  16. ارشد چوہدری

    ملنگ ایک ہے ( برائے اصلاح )

    الف عین ----------------- الفاظ کی تبدیلی کے بعد ------------------- ہیں صورتیں جدا مگر لہو کا رنگ ایک ہے سبھی جدا ہیں سوچ میں مگر امنگ ایک ہے -------------------- بہت مجھے عزیز ہو جدا نہ کر سکوں گا میں ہیں دوریاں محال اب تبھی پلنگ ایک ہے ---------------- دلوں...
  17. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    بہت بہت شکریہ بھائی۔ حوصلہ افزائی سے آہستہ آہستہ بہتری آ ہی جائے
  18. ارشد چوہدری

    ملنگ ایک ہے ( برائے اصلاح )

    الف عین فلسفی خلیل الرحمن اور دیگر اساتذہ ---------------- افاعیل-- مفاعلن مفاعلن مفاعلن مفاعلن -------------------- سبھی کی سوچ ہے جدا مگر امنگ ایک ہے جدا جدا ہیں عادتیں سبھی ڈھنگ ایک ہے --------------------- یا عمارتیں جدا جدا سبھی کا رنگ ایک ہے مزار ہیں کئی یہاں...
  19. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    الف عین فلسفی خلیل الرحمن ،یاسر شاہ اور دیگر اساتذہ افاعیل ۔-- مفاعلن مفاعلن مفاعلن مفاعلن ------------------- دبوچ لے گی موت کب کسی کو کچھ خبر نہیں سبھی مریں گے وقت پر کسی کو بھی مفر نہیں ------------------ لکھا ہے جو نصیب میں ملے گا وہ جہان میں وصال ہے نصیب...
  20. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح - اک پھول کل چمن میں کہنے لگا خزاں سے

    یہ پانچ مصروں والی مخمّس ہے ۔نہ جانے ایسی کوئی صنف ہے یا نہیں ۔ میرا خیال ہے کچھ لوگوں نے اس طرح لکھا ہے ۔مگر ہے بہت خوب ۔آپ نے تسلسل ٹوٹنے نہیں دیا ۔ پوری کہانی بیان کر دی۔
Top