ہمارے غریب ملک کے وزیر اعظم کی اہلیہ اور دختر نیک صفدر ہیتھرو سے جس گاڑی میں گھر تشریف لے گئیں وہ کسی طرح بھی پاکستان کی غربت کی عکاسی نہیں کرتی الٹا انکی امارت سے وطنِ عزیز کی غربت کو شرم ضرور آگئی
یہ تو قیصرانی نے خود ہی ٹوسٹ دیا ہے کہانی کو میں اصرار جو کر رہی تھی ملاقات پر تو انہوں نے سوچا بس یہی کہہ دو آپکو جانتی ہیں تو جان چھوٹ جائے گی :cautious::cautious: