نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    اللہ کا کرم ہے، آپ سنائیں نئی دہلی میں سردی کیسی ہے؟
  2. mfdarvesh

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    ظالم سماج آڑے آگیا ہوگا :) اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
  3. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    :AOA: ہم بھی حاضر ہیں
  4. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  5. mfdarvesh

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔ - 4

    استغفراللہ۔۔۔
  6. mfdarvesh

    تعارف آداب عرض ہے

    :AOA: ظہیر صاحب اردو محفل میں خوش آمدید
  7. mfdarvesh

    آج کی تصویر

    واہ واہ کیابات ہے پائے اور وہ بھی بکرے کے
  8. mfdarvesh

    آج آپ نے قابل ذکر کیا کارنامہ انجام دیا؟

    میں نے ابھی ٹپال ٹی بیگ سے گرین ٹی بنا لی ہے، واہ واہ میں نے بغیر کسی کے مدد کے یہ کارنامہ سر انجام دے دیا ہے
  9. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    للھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  10. mfdarvesh

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔ - 4

    استغفراللہ۔۔۔
  11. mfdarvesh

    گیس کا بحران یا دردسر

    روزنامہ جنگ، 18دسمبر
  12. mfdarvesh

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    غریب الوطنی کی وجہ سے وقت نہیں مل رہا کیا؟ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
  13. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    تب ہی تو سب کو مشورہ دے رہا ہوں بچ کے رہیں اور ہیٹر سے دور رہیں، خیر گیس تو ویسے بھی نہیں ہے
  14. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    کوئی بارش نہیں ابھی تک، دعاگو ہیں، اللہ باران رحمت فرمائے ہم سب پہ
  15. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 5

    بیٹا میرے کہنے کا مطلب یہ تھا کہ بچ کے رہیں ٹھنڈ لگ جائے تو پھر ایک ہفتہ بندہ گیا کام سے
  16. mfdarvesh

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔ - 4

    استغفراللہ۔۔۔
  17. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    آج اسلام آباد میں بھی بہت سردی ہے آپ کس شہرمیں ہیں؟ ہم تو ناشتہ کرکے آگئے ہیں، ایک بڑی سے ٹوپی کانوں تک پہن کے، بہت ٹھنڈ لگ رہی ہے آج
  18. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    ہم تو ناشتہ کرنے گئے، ورنہ ڈانٹ پڑی کے پڑی
  19. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
Top