نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    نظم ۔ ایک خیال کی رو میں ۔۔۔ محمداحمدؔ

    جل الخالق! یہ کہاں پڑی تھی بھئی؟! بھئی کیا خوب نظم ہے واہ۔ واہ،
  2. مہدی نقوی حجاز

    عروض کا نیا ورژن

    جب تک فارغ البال (بال بچے والا بال) ہیں، تب تک ضرور! :) :)
  3. مہدی نقوی حجاز

    عروض کا نیا ورژن

    جناب ایسے کام کرکے کیوں شاعروں کی دکانیں بند کراتے ہیں! مذاق بر طرف، بہت خوب جناب، ہمارے لائق کوئی خدمت ہو تو حاضر ہیں!
  4. مہدی نقوی حجاز

    "اینونیمس!"

    "اینونیمس!"
  5. مہدی نقوی حجاز

    میری امی کہتی ہیں۔۔۔

    شمشاد صاحب سے ایک عدد دفتری رجسٹر منگوا لیتے ہیں، سنا ہے پولیس والوں کے کافی ضخیم ہوتے ہیں، ہمارے 6 مہینے میں ہی 4 بھر گئے ہیں اور ابھی ایک پانچواں بھرنے کو ہے، بھئی سمبھالیں کہاں؟!!!
  6. مہدی نقوی حجاز

    کافر کافر کے نام سے لکھی گئی نظم کا جواب

    گھر میں کوئی استاد نہیں ہے! :)
  7. مہدی نقوی حجاز

    میری امی کہتی ہیں۔۔۔

    ہمارے لیے ایک کاپشن ہی منگوا لیں! (اتہائی سنجیدگی سے) :)
  8. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    اہالیِ محفل کو سلام و (دائیں ہاتھ کا چلو بنا کر تین مرتبہ) آداب! :)
  9. مہدی نقوی حجاز

    کافر کافر کے نام سے لکھی گئی نظم کا جواب

    حضور اصلاح دینا تو اساتذہ کا کام ہے، آپ غالباً غلط دروازے پر دستک دے رہے ہیں، ہماری یہاں موجودگی بھی محض اس لیے ہے کہ نظم کے عنوان سے یہاں کچھ چرندیات ارسال ہوئی تھیں تو اسی کی تردید کرنے پہنچے تھے!
  10. مہدی نقوی حجاز

    کافر کافر کے نام سے لکھی گئی نظم کا جواب

    آپ کو کافر کہہ کر تسکین ہوتی ہو تو وہ ہی سہی! ہم تو یہ چاہتے ہیں کہ آپ خوش رہیں حضور! آپ پھر بھی ہر دو مراسلے بعد مشتعل ہو جاتے ہیں! :)
  11. مہدی نقوی حجاز

    تو بھی تھک جائے گا رخموں پہ نمک رکھ رکھ کر!

    تو بھی تھک جائے گا رخموں پہ نمک رکھ رکھ کر!
  12. مہدی نقوی حجاز

    :) :) کہاں سے اٹھا لاتے ہیں حضور!!!

    :) :) کہاں سے اٹھا لاتے ہیں حضور!!!
  13. مہدی نقوی حجاز

    تعارف کچھ میرے بارے میں

    جناب محفل پر خوش آمدید، امید ہے آپ کے ذوق کی اچھی اور معیاری تسکین ہوگی یہاں! :) مزید اپنے بارے میں بتائیے، کہاں سے تعلق ہے؟ پیشہ سپہ گری کے علاوہ کیا ہے؟ محض ہمیں داد دینے کے لیے رکنیت اختیار کی ہے یا خود بھی قلم بر "داشتہ" ہیں؟! :)
  14. مہدی نقوی حجاز

    فرہنگِ عشق - از مہدی نقوی حجازؔ

    فرہنگِ عشق! عشق کرو، دنیا کی جھونپڑی عشق کے محاصرے میں ہے، بغیر عشق زندگانی وبال ہے، عشق میں دل باختگی کمال ہے، عشق بناتا ہے، عشق جلتا ہے، اس دنیا میں سب عشق کا ظہور ہے، آگ اس کا تپنا ہے، پانی اس کا بہنا ہے، مٹی اس کا ٹھہرنا ہے، ہوا اس کا پھڑکنا ہے، موت اس کا جھومنا ہے، دن اس کا جاگنا ہے،...
  15. مہدی نقوی حجاز

    دل ہی تو ہے!

    دل ہی تو ہے!
  16. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    سہولت؟!!!؟
  17. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    کراچی میں تو اس وقت لحافِ کامل کی سردی ہے جناب، بلکہ ہمارا خیال ہے، دولحافہ سردی پڑ رہی ہے، کم از کم کراچی والوں کے لیے ایسا ہی ہے!!
  18. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    فراست آپ کی بھی خوب ہے بھئی! :)
  19. مہدی نقوی حجاز

    نظم: گزرا سال

    جناب، بہت خوب، ارے بھئی محفل میں تو اساتذہ کے کلام سے رونق ہے، ہم تو محض طفل مکتب کی حیثیت رکھتے ہیں۔ شاد رہیں حضور
  20. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    خدا کا شکر ہے جناب، ہم بھی بہ خوبی و خوشی ہیں!
Top