نتائج تلاش

  1. عمراعظم

    لاہور کی باتیں

    لاہوریوں نے اپنے شہر کے بارے میں دھاگے کا آغاز کر کے ایک مثبت اقدام کیا ہے۔ مجھے کئی مرتبہ لاہور دیکھنے کا موقع ملا۔ یقینا" انتہائی دلفریب شہر ہے۔جگہ جگہ تاریخی مناظر اس عظیم شہر کی تہذیب کے گواہ ہیں۔ جو بات اس شہر کو دوسرے شہروں سے منفرد بناتی ہے وہ یہاں کے باسیوں کی خوشدلی ہے۔کھانوں سے رغبت...
  2. عمراعظم

    ایک سٹوڈنٹ نے سارے سوالوں کے صیح جواب دیے اُس پھر بھی فیل کردیا گیا

    واہ۔۔ کیا علم و فراست والے جواب دیئے ہیں قابل و ذہین طالب علم نے۔اگر ایسے لوگ مفقود ہو گئے تو علم و دانش کی دنیا قحط زدہ کہلائے گی۔
  3. عمراعظم

    تعارف محمد پاکستانی کی طرف سے

    وعلیکم السلام ! خوش آمدید۔
  4. عمراعظم

    سر ! پہلے مصرے سے تو اتفاق ہےجبکہ دوسرے سے اختلاف۔

    سر ! پہلے مصرے سے تو اتفاق ہےجبکہ دوسرے سے اختلاف۔
  5. عمراعظم

    تعارف ایک خوبصورت بھوت کا ڈراؤنا تعارف

    جی! اس بھوت کی خوش قسمتی دیکھیئے اسے اردو محفل پر کتنے اچھے بھائی، بہن مل گئے ہیں۔
  6. عمراعظم

    تعارف ایک خوبصورت بھوت کا ڈراؤنا تعارف

    خوش آمدید حسین بھوت صاحب۔۔البتہ تصویروں میں تو آپ بڑے بد شکل لگ رہے ہیں۔شایدآپ کے ہاں خوبصورتی کا معیار بدصورتی ہی ہو؟
  7. عمراعظم

    فضیلت ِ سورۃ اخلاص

    سورة الإخلاص بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ قُلْ هُوَ اللَّ۔هُ أَحَدٌ ﴿١﴾ اللَّ۔هُ الصَّمَدُ ﴿٢﴾ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ﴿٣﴾وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ ﴿٤﴾
  8. عمراعظم

    فضیلت ِ سورۃ اخلاص

    سورة الإخلاص بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ قُلْ هُوَ اللَّ۔هُ أَحَدٌ ﴿١﴾ اللَّ۔هُ الصَّمَدُ ﴿٢﴾ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ﴿٣﴾وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ ﴿٤﴾
  9. عمراعظم

    فضیلت ِ سورۃ اخلاص

    سورة الإخلاص بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ قُلْ هُوَ اللَّ۔هُ أَحَدٌ ﴿١﴾ اللَّ۔هُ الصَّمَدُ ﴿٢﴾ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ﴿٣﴾وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ ﴿٤﴾
  10. عمراعظم

    بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی ۔ مہدی حسن

    لے گیا چھین کے کون آج تیرا صبر و قرار بے قراری تجھے اے دل کبھی ایسی تو نہ تھی۔ واہ ! بہت خوب فرخ منظور صاحب۔
  11. عمراعظم

    تاسف میری دادی ہم سے جدا ہوگئیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون! اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔(آمین) بٹ بھائی ہم سب آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔یقینا" اس طرح کے بزرگ خاندانوں کے لئے "بائنڈنگ فورس" کا کام کرتے ہیں۔آپ کے نیک عمل اور دعائیں ا’ن کے درجات کی بلندی کا باعث بنیں گیِ۔
  12. عمراعظم

    پاکستان کا سفر

    دلچسپ تحریر اور خوبصورت تصاویر شیئر کرنے کا شکریہ قیصرانی صاحب۔
  13. عمراعظم

    ابن انشا چاند کی خاطر ضد نہیں کرتے، اے میرے اچھے انشاء چاند

    درد کی ٹیس بھی اٹھتی تھی، پر اتنی بھی، بھرپور کبھی؟ آج سے پہلے کب اترا تھا دل میں اتنا گہرا چاند انشاء جی یہ اور نگر ہے، اس بستی کی رِیت یہی ہے سب کی اپنی اپنی آنکھیں، سب کا اپنا اپنا چاند بے حد خوبصورت کلام۔۔بہت شکریہ سید زبیر صاحب۔
  14. عمراعظم

    فراز اے خدا جو بھی مجھے پندِ شکیبائی دے ۔۔۔ احمد فراز

    بہت عمدہ انتخاب۔۔۔۔ شکریہ محترمہ مدیحہ گیلانی۔
  15. عمراعظم

    پالا تھا ’اسے باد سے باراں سے بچا کر۔۔۔جس آگ سے اے شمع بچائے نہ گئے ہم۔(محب عارضی)

    پالا تھا ’اسے باد سے باراں سے بچا کر۔۔۔جس آگ سے اے شمع بچائے نہ گئے ہم۔(محب عارضی)
  16. عمراعظم

    فارسی شاعری گفتم کہ روشن از قمر گفتا کہ رخسار منست ۔ خسرو (مع منظوم ترجمہ)

    واہ چہ کلامِ خوب انتخاب کردی،آقائی فرخ منظور۔ دستِ شما درد نہ کنند۔ واہ !کیا خوب کلام کا انتخاب کیا ہے جناب فرخ منظور۔ جن ہاتھوں سے آپ نے یہ زحمت ’اٹھائی ہے ان میں کبھی درد نہ ہو۔(آمین)
  17. عمراعظم

    تعارف تعارف

    خوش آمدید۔۔ آپ کے تعارف کا انتظار رہے گا۔
  18. عمراعظم

    لقمان - ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ (يو ایس دفتر خارجہ)

    لقمان پنجابی جی۔۔تہاڈے احساناں تھلے دب کے تےساواں توں وی رہ گئے آں۔ اک احسان ہور کر دیو۔۔ساڈی جان چھڈ دیو۔
  19. عمراعظم

    امريکی حکومت کی جانب سے شام ميں انسانی بنيادوں پر امداد کا اعلان

    یہ بھی استعماری حربوں کا ایک انداز ہے۔ کہیں بم اور میزائل گرا کر تو کہیں امداد دے کر، اپنے گماشتے پیدا کرنے کی کوشش۔ مسلمان اور اسلام دشمن قوتیں مسلمانوں کےمختلف فرقوں کو آپس میں دست و گریباں کر کے،اپنے مقاصد حاصل کرتی رہی ہیں اور کر رہی ہیں۔
Top