تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
اصلاح کے لیے
مطلب توانو کلیات عاطف وی ازبر نہیں؟!
ربیع م
Post #30
مئی 2، 2017
فورم:
پسندیدہ کلام
مبارکباد
اے خان کو 2000 مراسلے
مبارک ہو خان صاحب لیکن سپیڈ کافی کم ہو گئی ہے اب؟!
ربیع م
Post #20
مئی 2، 2017
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
سستی انرجی ڈرنکس فائدہ مند یا صحت دشمن؟
اپنی مقامی کمپنیوں کا حال اس سے بھی برا ہے بھیا!
ربیع م
Post #39
مئی 2، 2017
فورم:
گپ شپ
تعارف
ہے آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی
خوش آمدید!
ربیع م
Post #89
مئی 1، 2017
فورم:
تعارف و انٹرویو
درد کی سخت ترین نوعیت وہ درد ہے جو دل میں بھرا ہو جس کے بارے میں کسی سے بات نہ کر سکتے ہوں کسی...
درد کی سخت ترین نوعیت وہ درد ہے جو دل میں بھرا ہو جس کے بارے میں کسی سے بات نہ کر سکتے ہوں کسی سے شکوہ نہ کیا جاسکے۔ یہ سینے میں بھڑکتی آگ ہوتی ہے۔
ربیع م
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اپریل 30، 2017
اس کی دونوں آنکھیں غم کی شدت سے سفید ہو گئیں اوروہ اندر سے(غم سے) بھرا ہوا تھا۔
اس کی دونوں آنکھیں غم کی شدت سے سفید ہو گئیں اوروہ اندر سے(غم سے) بھرا ہوا تھا۔
ربیع م
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اپریل 30، 2017
وَابْيَضَّتْ عَيْنَاهُ مِنَ الْحُزْنِ فَهُوَ كَظِيمٌ (84) يوسف
وَابْيَضَّتْ عَيْنَاهُ مِنَ الْحُزْنِ فَهُوَ كَظِيمٌ (84) يوسف
ربیع م
کیفیت نامہ
اپریل 30، 2017
مبارکباد
سید لبید غزنوی بھائی کی شادی خانہ آبادی
اصل میں آپ سوشل میڈیا پر زیادہ مصروف ہیں اس لئے شبہ ہوا!
ربیع م
Post #78
اپریل 30، 2017
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
سید لبید غزنوی بھائی کی شادی خانہ آبادی
غزنوی صاحب صرف نکاح ہی ہوا یا رخصتی بھی؟!
ربیع م
Post #76
اپریل 30، 2017
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
فیس بک کے لڑکے
جواب آں غزل۔۔۔۔!
ربیع م
Post #2
اپریل 30، 2017
فورم:
پسندیدہ مزاحیہ تحریریں
کچھ زخموں پر خاموش رہنا لازم ہے تاکہ آپ کا نفس برتر اور کرم سے بھرپور رہے۔
کچھ زخموں پر خاموش رہنا لازم ہے تاکہ آپ کا نفس برتر اور کرم سے بھرپور رہے۔
ربیع م
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اپریل 29، 2017
یوسف علیہ السلام نے اس بات کو دل میں چھپا لیا۔
یوسف علیہ السلام نے اس بات کو دل میں چھپا لیا۔
ربیع م
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اپریل 29، 2017
فَأَسَرَّهَا يُوسُفُ فِي نَفْسِهِ
فَأَسَرَّهَا يُوسُفُ فِي نَفْسِهِ
ربیع م
کیفیت نامہ
اپریل 29، 2017
غزل برائے اصلاح: سبھی الجھنوں کا مٹانا پڑے گا
پریشان نہ ہوں گھر میں سبھی کا یہی حال ہوتا ہے!
ربیع م
Post #11
اپریل 29، 2017
فورم:
اِصلاحِ سخن
مبارکباد
سید لبید غزنوی بھائی کی شادی خانہ آبادی
یہ عمرے والی بات کا اب علم ہوا!
ربیع م
Post #64
اپریل 29، 2017
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
گائے کی حفاظت کے لیے انسانوں پر حملے
اتنا غصہ!!!
ربیع م
Post #171
اپریل 29، 2017
فورم:
سیاست
مبارکباد
سید لبید غزنوی بھائی کی شادی خانہ آبادی
سید لبید غزنوی صاحب اپنی ڈی پی چینج کر کے کوئی ویاہ دی فوٹو لاؤ!
ربیع م
Post #54
اپریل 29، 2017
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
سید لبید غزنوی بھائی کی شادی خانہ آبادی
بارك الله لك و بارك عليك و جمع بينكما في خير۔ بہت بہت مبارک ہو شاہ صاحب! اللہ آپ کی زندگی برکتوں سے بھر دے۔ اور معذرت خواہ ہوں کہ آپ کی جانب سے دعوت موصول ہونے کے باوجود حاضر نہیں ہو پایا۔
ربیع م
Post #7
اپریل 29، 2017
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟
Diriliş: Ertuğrul ترک ڈرامہ سیریل عربی سب ٹائٹل کے ساتھ!
ربیع م
Post #305
اپریل 29، 2017
فورم:
سنیما، ٹی وی اور تھیٹر
نازک مسائل اور ہمارا رویہ
میں نے ابھی یہ جملہ دیکھا! بہت حیرت ہوئی۔ سورة مائدہ کی جو آپ نے آیت پیش کی ہے صرف اس پر ہی غور کر لیجیے!
ربیع م
Post #47
اپریل 28، 2017
فورم:
ہمارا معاشرہ
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top