ایک بچے نے پیپر دیئے۔ گھر والوں نے پوچھا! پیپر کیسے ہوئے ہیں؟
جھٹ بولا! بہت ہی اچھے ہوئے ہیں۔
رزلٹ آیا تو وہ فیل تھا۔
گھر والوں نے استفسار کیا تو کہنے لگا۔
اصل میں ، میرے پیپر تو اچھے ہوئے تھے لیکن میرے والے ٹیچر کی بجائے دوسرے ٹیچر نے چیک کئے تو ان کو صحیح طرح سے چیک کرنے نہیں آئے اس لئے فیل...