نتائج تلاش

  1. کاشفی

    منظر بھوپالی گاندھی جی اب دیکھ لیں آ کر اپنا ہندوستان - منظر بھوپالی

    گاندھی جی اب دیکھ لیں آ کر اپنا ہندوستان (منظر بھوپالی) گاندھی جی اب دیکھ لیں آ کر اپنا ہندوستان کیسے کیسے آپ کے چیلے ہوگئے بےایمان اب تو اُلٹا پاٹ پڑھائیں آپ کے تینوں بندر جھوٹ ہی بولو،جھوٹ ہی دیکھو، ناچو جھوٹ کو سن کر مکاری ہے، عیّاری ہے، اس یُگ کی پہچان گاندھی جی اب دیکھ لیں آ کر اپنا...
  2. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    اب آسمانوں سے آنے والا کوئی نہیں ہے اُٹھو کہ تم کو جگانے والا کوئی نہیں ہے کیا ہے ثابت یہ کربلا نے کہ مومنوں کو سوا خدا کے جھکانے والا کوئی نہیں ہے (منظر بھوپالی)
  3. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    رنگ لاتا ہے لہو دوستوں مظلوموں کا، حال ہر حال میں ظالم کا برا ہوتا ہے آپ ہر دور کی تاریخ اُٹھا کر دیکھیں، ظلم جب حد سے گزرتا ہے فنا ہوتا ہے (منظر بھوپالی)
  4. کاشفی

    جام ایسا تری آنکھوں سے عطا ہوجائے - ڈاکٹر نزہت انجم

    غزل (ڈاکٹر نزہت انجم) جام ایسا تری آنکھوں سے عطا ہوجائے ہوش موجود رہے اور نشہ ہوجائے اس طرح میری طرف میرا مسیحا دیکھے درد دل ہی میں رہے اور دوا ہوجائے زندگانی کو ملے کوئی ہُنر ایسا بھی سب میں موجود بھی ہو اور فنا ہوجائے معجزہ کاش دیکھا دیں یہ نگاہیں میری لفظ خاموش رہے، بات ادا ہوجائے اس طرح...
  5. کاشفی

    جام ایسا تری آنکھوں سے عطا ہوجائے - ڈاکٹر نزہت انجم

    جام ایسا تری آنکھوں سے عطا ہوجائے ہوش موجود رہے اور نشہ ہوجائے
  6. کاشفی

    مناقب و مدحت اہلِ بیت

    سب کی متیں پلٹ گئیں (علامہ آرزو لکھنوی) آواز: پروفیسر مجاہد حسین حسینی صاحب
  7. کاشفی

    مناقب و مدحت اہلِ بیت

    نہ پوچھ میرا حسینؑ کیا ہے
  8. کاشفی

    علی علیہ السلام کے چاہنے والوں پر باطل قوتوں کا حملہ

    صرف ایک علی ؑ کے شیر نے دشمن کا حملہ ناکام بنا دیا اور بہادری کی بہت بڑی مثال قائم کر دی۔ جیو نیوز کی عباس علی کے بارے میں مکمل رپورٹ پشاور واقعہ کا گمنام ہیرو !! عباس علی
  9. کاشفی

    مناقب و مدحت اہلِ بیت

    پیارے بچوں صبح کو اٹھ کر سب سے پہلا کام کرو
  10. کاشفی

    مناقب و مدحت اہلِ بیت

    پیارے بچوں صبح کو اٹھ کر سب سے پہلا کام کرو کلمہ پڑھو اور سر کو جھکا کر تم مولا کو سلام کرو
  11. کاشفی

    مناقب و مدحت اہلِ بیت

    وہ حسین میرا ہے
  12. کاشفی

    جب نمازِ محبت ادا کیجئے - شانتی صبا

    آپ کے لیئے ڈھیر ساری دعائیں۔۔ اللہ رب العزت آپ کے لئے آسانیاں پیدا کرے۔آمین اور جو آپ کے حق میں بہتر ہو وہی کرے اور کامیاب و کامران کرے۔۔۔آمین آپ کا پورا نام کیا ہے۔ آپ کس پروفیشن سے تعلق رکھتے ہیں۔ تجربہ کتنا ہے۔ تعلیم کس جامع سے حاصل کی ہے۔
  13. کاشفی

    اُس کو آنا ہے اور بےنقاب آئے گا - شانتی صبا

    بہت شکریہ قیصرانی بھائی!۔ خوش رہیئے۔۔
  14. کاشفی

    جب نمازِ محبت ادا کیجئے - شانتی صبا

    بہت شکریہ محترم۔ خوش رہیئے۔۔
  15. کاشفی

    منظر بھوپالی بٹیاں - منظر بھوپالی

    بیٹیاں (منظر بھوپالی) ان کو آنسو بھی جو مل جائیں تو مسکاتی ہیں بیٹیاں تو بڑی معصوم ہیں جذباتی ہیں اپنی خدمت سے اُتر جاتی ہیں دل میں سب کے ہر نئی نسل کو تہذیب یہ سکھلاتی ہیں ان سے قائم ہے تقدس بھی ہمارے گھر کا صبح کو اپنی نمازوں سے یہ مہکاتی ہیں لوگ بیٹوں سے ہی رکھتے ہیں توقع لیکن بیٹیاں اپنی...
  16. کاشفی

    منظر بھوپالی بٹیاں - منظر بھوپالی

    بہت شکریہ عمر سیف جی! خوش رہیئے۔۔
  17. کاشفی

    مناقب و مدحت اہلِ بیت

    علی کا نام ہی ایمان کی جوانی ہے نبی کے بعد اِنہی کی تو حکمرانی ہے (منظر بھوپالی)
  18. کاشفی

    رسمِ وفا نبھانا تو غیرت کی بات ہے - ڈاکٹر نزہت انجم

    غزل (ڈاکٹر نزہت انجم) رسمِ وفا نبھانا تو غیرت کی بات ہے
Top