مضمون بہت ہی زبردست اور قابلِ تحسین انداز سے بیان کیا گیا ہے۔ اقتدار اور ثروت کی چکا چوند نے ویسے ہی سب کچھ دھندلارکھا ہے اور اسی دھند نے آج تک ایثار و محبت کے پھول کھلنے ہی نہیں دیئے ۔ یا پھریہ گل خود پسندی اور نفرت کی آگ میں جل کر ادھ کھلے ہی مرجھاگئے ۔اللہ ہم سب کو صراطِ مستقیم عطا کرے کہ یہ...