لوگوں کی ترجیحات واقعی بہت بدل گئی ہیں۔ آج ایک بھائی صاحب کو کسی خاتون سے یہ کہتے سنا کہ وہ گھرُمیں زیادہ خرچہ نہ کیا کریں اور اپنے لیے سنبھال کر رکھیں دولت۔ اللہ اللہ سن کر دھچکا سا لگا کہ ہمارے والدین تو ایسے نہ تھے۔ اب کیوں ایسا ہو گیا ہے۔ شاید یہی نفسا نفسی تباہی کی طرف لے جا رہی ہے۔ حسب...