نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    ریال تو بعد کا مسئلہ نہیں! ;)
  2. عبدالقیوم چوہدری

    تلخیِ جاں

    چائے بغیر چینی کے پھیکی کہلائے گی یا کڑوی !
  3. عبدالقیوم چوہدری

    تلخیِ جاں

    نا محبت کا کوئی بھید کھلا نا کوئی نفرت آشکار ہوئی تو پھر کڑواہٹ کیسی؟
  4. عبدالقیوم چوہدری

    غزل(علی سرمد)

    ۔۔۔کی گِھنسو۔۔۔ پنجابی کے مختلف لہجوں میں استعمال ہوتا ہے اور مطلب ہے کہ ’کیا لو گے‘ ۔ میڈی جان چھڈن دا " کِی " گھِنسو " میری جان چھوڑنے کا کیا لو گے ؟
  5. عبدالقیوم چوہدری

    غزل(علی سرمد)

    ودھیا رلتی کیتی جے۔ سواد ای آ گیا۔ اینھاں دوہاں شعراں نوں پڑھدیا تے ہاسا نکل گیا۔ :)
  6. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد عبداللہ محمد بھائی کو اردو محفل سے 10 سالہ وابستگی مبارک

    مبارک دے دتی اے، پر گھاٹا پورا کرن لئی ہمت ھن آپ کرنی نے۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد عبداللہ محمد بھائی کو اردو محفل سے 10 سالہ وابستگی مبارک

    ابھی 3 سال 4 ماہ 5 دن پہلے عبداللہ محمد صاحب نے ’چِھک تُرو‘ کے بمشکل اپنا پہلا ہزاری مکمل کیا تھا اور اس قلیل عرصے میں 9 ہزار مراسلے کر گئے ہیں۔ ماشاءاللہ۔ اور خاص بات یہ کہ آج محفل میں داخلے کے ٹھیک 10 سال بعد 10ہزاری منصب پر پہنچ گئے ہیں۔ (y) بوہتیاں ساریاں مبارکاں ہوون جی۔ :)
  8. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

    سویلین میزائل کی کوئی مثال پیش کیجیے۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

    اس مبارکباد کے ساتھ خرچہ بھی ہوتا ہے ؟ یا سُکے تے مِل ماہیا ؟ دوسرا یہ پائین غفور ریاستی اور حکومتی سربراہ کی طرف سے بھی اعلان نشر فرما رہے ہیں۔ آپا فردوس وغیرہ کدھر گئی ہیں ؟
  10. عبدالقیوم چوہدری

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    آپ کی تو بولی لگ نہیں چکی ؟
  11. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

    ماڈرن گائیں ۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    سو کی بجائے ہزار پڑھا جاوے تو پورے ہووے ہیں۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

    یہ ڈش وہ والی ڈش تو نہیں ہے !
  14. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

  15. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

  16. عبدالقیوم چوہدری

    پھر ملاقات

    برادرم اے خان شاید ابھی بھائی یا صاحب کے منصب پر نہیں پہنچ پائے۔ :)
  17. عبدالقیوم چوہدری

    وارث شاہ کے دیس میں

    ہلا۔ سوچنا آں۔ مہربانی۔
  18. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    دونوں لڑیوں کے آخری فوٹوگرافک مراسلے کی تاریخیں آج کی تاریخ سے منہا کر کے ٹوٹل ٹائم نکالیں اور اس لڑی کے لیے تاریخ اعلان کر دیجیے۔ پھر بہتر کی فارمز کا اندازہ ہو پائے گا۔
Top