ماورہ ، میرا بھانجا ناروے ٹرپ گیا ہوا تھا اوسلو :happy: وہ ہفتہ رہ کر دو تین دن پہلے لوٹا ہے ۔۔ اتنی تصویریں کھینچ لایا ہے اوسلو کی ۔۔ میں نے دیکھیں تو مجھے تمھاری یاد آگئی :battingeyelashes:
بہت بہت برف پڑی ہے اوسلو میں ۔۔ بھانجا بتارہا ہے کہ آنٹی ہماری طرف کی سنو تو مذاق ہے آپ جرمنی، ناروے...