خوشی اور غمی، پریشانی و آزمائش سے پیش آنے اور نمٹنے نمٹنے کا اسلامی فلسفہ ہماری عام معاشرتی سوچ سے کافی مختلف بھی ہے اور اکثریت کیلئے ناقابل فہم بھی!
مجھے اس موضوع میں ایک حدیث بڑی باکمال لگتی ہے :
عَجَبًا لأمرِ المؤمنِ إِنَّ أمْرَه كُلَّهُ لهُ خَيرٌ وليسَ ذلكَ لأحَدٍ إلا للمُؤْمنِ إِنْ أصَابتهُ...