1- آپ کی ملاقات کون کون سے محفلین سے ہوچکی ہے؟
جواب ۔ محفل کے دو اراکین ایسے ہیں جن سے میری ملاقات روز ہی ہوتی ہے ہی ہی ہی عائشہ عزیز اور شاکر بھائی :tongue:
2- آپ کو کس محفلین سے ڈر لگتا ہے ؟
-1 سعود بن سعید بھائی سے 2 نبیل بھائی سے 3- شمشاد بھائی سے
سعود بھائی کو تو مجھ سے ڈر لگتا ہو گا مجھے...
پتا نہیں کیسے وائی فائی کو پتا چل گیا کہ میرے پیپرز ہونے والے ہیں ایک دن پہلے ہی خراب ہو گیا تھا۔ اس کی سپیڈ سلو تھی اور میں نے موبائل سوئچ آف کر دیا، جب آن دیا تو اس کے بعد سے کنیکٹ ہی نہیں ہوا :(