ہمت انکل معذرت کے ساتھ آپ کی بات بہت غلط ہے۔ پنجاب کوئی الگ خطہ نہیں ہے نہ ہی یہاں کے لوگ کوئی دوسری مخلوق ہیں۔ اور پھر پنجاب کا خطہ بھی ہمی جہت ہے۔ ہر حصے کا الگ مزاج ہے، لاہور، پوٹھوار، سرائیکی حصہ وغیرہ۔۔۔ تو آپ نے جن حصوں کی نشاندہی کی وہ سرائیکی حصے ہیں، جو کہ خود کو پنجابی میرے خیال میں...