عسکری بھائی جس زندگی نے دینا میں آنا ہوتا ہے نہ وہ ہر صورت آکے رہتی ہے۔۔۔چاہیے آپ کچھ بھی کر لو۔۔۔۔
ااور جس فیملی کی بات اوپر ملک عدنان بھائی نے کی ہے۔۔۔اس فیملی نے کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلایا۔۔۔۔اور اگر انھوں نے ایک اولاد اور پیدا کی بھی ہے تو دینے والی ہستی بہت بڑی ہے۔۔۔اگر اس ہستی نے اسے اس...