نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    مجھے دو آئی ڈیز پہ شک تھا دونوں معطل نہیں ہیں
  2. فہد اشرف

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    دونوں ریٹنگز تلاش کر کے ختم کر دیا ہے۔ مریم افتخار بہن اور صائمہ شاہ بہن سے بہت معذرت کہ ان کے مراسلوں کو غلطی سے نا پسندیدہ ریٹ کر دیا تھا۔ :)
  3. فہد اشرف

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    میری لاعلمی میں میری عطا کردہ نا پسندیدہ ریٹنگز میں 2 کا اضافہ ہو گیا ہے، جس کو بھی ملا ہو یہاں آ کر رپورٹ کر دے میں واپس لے لوں گا۔:):)
  4. فہد اشرف

    دیامیر بھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم کے لئے عدالتِ عظمی کا فنڈ

    ورلڈکپ چندے سے جیتے تھے :eek: کیسے؟
  5. فہد اشرف

    محترم فہد اشرف سے ایک مصاحبہ !

    ابھی نیٹ سے پارٹی چیک کرتے ہوئے پتہ چلا کہ 9 کے بجائے 10 (17 میں سے) مسلم امیدوار کامیاب رہ چکے ہیں جن میں 3 کانگریس(1951, 1957, 1967)، 1 جنتا دل(1991)، 1 کمیونسٹ (1980)، 2 آزاد(1985,1989) اور 3 سماج وادی پارٹی (1996, 2002, 2012) کے امیدوار رہے ہیں۔
  6. فہد اشرف

    محترم فہد اشرف سے ایک مصاحبہ !

    اب تو سماج وادی پارٹی (اکھلیش یادو) کے ہی امیدوار ہوتے ہیں۔ ماضی میں کانگریس، جنتا دل، کمیونسٹ اور آزاد امیدوار جیت چکے ہیں۔
  7. فہد اشرف

    محترم فہد اشرف سے ایک مصاحبہ !

    میرے علم میں نہیں ہے۔
  8. فہد اشرف

    محترم فہد اشرف سے ایک مصاحبہ !

    ضلعے میں تین شوگر ملیں ہیں۔ سالانہ بارش 220 سینٹی میٹر ہوتی ہے، ہمارے یہاں سنچائی کے لیے زیر زمین پانی کا استعمال ہوتا ہے سنچائی کے لیے بہت سی جگہوں پر نہر بھی ہے، راپتی ندی ضلعے کی اہم ندی ہے، اگست کے مہینے میں باڑھ (flood) آتی ہے۔
  9. فہد اشرف

    محترم فہد اشرف سے ایک مصاحبہ !

    دھان، گیہوں، گنا، سرسوں دالوں میں مٹر، ارہر، مسور،چنا وغیرہ
  10. فہد اشرف

    محترم فہد اشرف سے ایک مصاحبہ !

    میرے علم میں نہیں ہے۔ شراوستی میں ایک پیپل کا درخت آنند بودھی نام کا ہے جس کا رشتہ بودھ گیا کے مہابودھی درخت سے بتایا جاتا ہے جس کے نیچے گوتم بدھ کو عرفان حاصل ہوا تھا.
  11. فہد اشرف

    محترم فہد اشرف سے ایک مصاحبہ !

    ہمارے یہاں پارٹی سے زیادہ کینڈیڈیٹ دیکھ کر ووٹ دینے کا رواج ہے، ودھان سبھا الیکشن میں سماج وادی پارٹی (اکھلیش یادو کی پارٹی) اور لوک سبھا میں کانگریس فیوریٹ پارٹی ہوتی ہے۔
  12. فہد اشرف

    محترم فہد اشرف سے ایک مصاحبہ !

    دونوں بی جے پی (لہر جو تھی)۔ لوک سبھا چناؤ میں اترولہ حلقہ گونڈہ میں آتا ہے۔ گونڈہ بلرام پور سے ملحق ضلع ہے، 1997 سے پہلے گونڈہ ہی ضلع ہوا کرتا تھا، 1997 کے بعد گونڈہ کو دو حصوں میں تقسیم کر کے گونڈہ اور بلرام پور ضلع بنایا گیا۔ اٹل بہاری جی بلرام پور 1957 اور 1967 میں لوک سبھا الیکشن جیتے تھے...
  13. فہد اشرف

    محترم فہد اشرف سے ایک مصاحبہ !

    اترولہ میں ماضی میں کئی فسادات ہوئے ہیں آخری فساد 2005 کے آس پاس ہوا تھا، زیادہ تفصیل کا علم نہیں ہے۔ اب تو الحمداللہ سب کشل منگل ہے۔
  14. فہد اشرف

    محترم فہد اشرف سے ایک مصاحبہ !

    بلرام پور ضلعے میں تین تحصیلیں ہیں۔ بلرامپور، تلسی پور (ابن سعید بھائی کی تحصیل) اور اترولہ (میری تحصیل)۔ تینوں شہروں/قصبوں میں مسلم آبادی کا تناسب 2011 مردم شماری کے مطابق بالترتیب 44، 44 اور 60 فیصد ہے۔ پورے ضلعے کے مسلم آبادی کا تناسب شنید ہے کہ 40 فیصد کے آس پاس ہے۔
  15. فہد اشرف

    پنجابی سمجھنے کی حد تک زیادہ مشکل زبان نہیں ہے۔ انڈیا میں پنجابی گانے بہت چلتے ہیں۔

    پنجابی سمجھنے کی حد تک زیادہ مشکل زبان نہیں ہے۔ انڈیا میں پنجابی گانے بہت چلتے ہیں۔
  16. فہد اشرف

    پسندیدہ گانا

    پسندیدہ گانا
  17. فہد اشرف

    آج کی دلچسپ خبر!

    محفل میں خوش آمدید۔ ہو سکے تو نیچے دی گئی لنک پہ جا کے اپنا تعارف بھی پیش کر دیں۔ تعارف و انٹرویو
  18. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طالعِ رقیب اوج پہ کب آتا ہے؟
  19. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب ٹھیک ہے اب
  20. فہد اشرف

    محترم فہد اشرف سے ایک مصاحبہ !

    Stoic لفظ کے معنی کی حد تک۔ زینو کو پڑھا نہیں ہے۔
Top