نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    مبارکباد وارث بھائی کے پندرہ ہزار مراسلے

    بہت بہت مبارک ہو محترم وارث صاحب
  2. محمدظہیر

    ممبئی تنازعے بعد کلکتہ میں غلام علی کاکنسرٹ

    جی، عموماً انٹرنس پاس خاص لوگوں کو مفت دیا جاتا ہے عوام کو پیسے دے کر لینا پڑتا ہے
  3. محمدظہیر

    میرا شہر ساہیوال۔ تصویر بہ تصویر

    "ساہیوال" اس نام کی تاریخ کیا ہے؟ اہم مقامات کے علاوہ ہو سکے تو روز مرہ کی زندگی کے معمولات کیسے ہوتے ہیں وہ شئر کیجیے
  4. محمدظہیر

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    I think it's better to say 'homemaker' than housewife
  5. محمدظہیر

    ممبئی تنازعے بعد کلکتہ میں غلام علی کاکنسرٹ

    انٹرنس پاس ٹکٹ کو کہتے ہیں
  6. محمدظہیر

    ممبئی تنازعے بعد کلکتہ میں غلام علی کاکنسرٹ

    جی، ہو سکے تو پروگرام کی تفصیلات سے آگاہ کریں، غلام علی صاحب نے کون کون سی غزلیات پڑھیں
  7. محمدظہیر

    ممبئی تنازعے بعد کلکتہ میں غلام علی کاکنسرٹ

    آپ نے شرکت کی تھی؟
  8. محمدظہیر

    نظم : مذکر اور مونث

    کراچی میں اردو کی بہت خدمت ہوئی ہے حالانکہ سندھی علاقہ ہے۔ پنجاب والوں کی اردو سے محبت اپنی جگہ لیکن ساتھ پنجابی ثقافت زبان کو بھی باقی رکھنا چاہیے نا۔ اردو کے ساتھ مسئلہ یہ پیش آیا ہے کہ جہاں تھی وہاں سے اٹھا کر جہاں نہیں تھی وہاں رکھ دی گئی ہے۔
  9. محمدظہیر

    نظم : مذکر اور مونث

    میں نے گزشتہ پیغامات میں یہی تو عرض کیا ہے کہ آخر کیوں تھوپی گئی؟ پنجابی کو فروغ دینا بہت آسان ہے، آپ بات چیت پنجابی میں ہی کیا کیجیے روز مرہ زندگی میں۔ اردو کا استعمال اسی وقت کیجیے جب شدید ضرورت ہو۔ تاکہ اپنے کلچر کو بچایا جا سکے۔ میں جانتا ہوں اہل پنجاب اردو سے محبت رکھتے ہیں، اس کا مطلب یہ...
  10. محمدظہیر

    نظم : مذکر اور مونث

    میں آپ کی سوچ کی قدر کرتا ہوں لیکن پنجابی زبان کو جو درجہ ملنا چاہیے وہ اردو کو دیا۔ یہ کونسی عقل مندی ہے۔ میں سمجھتا ہوں جس علاقے کی جو زبان ہے اسی کو پروان چڑھانا چاہیے۔
  11. محمدظہیر

    نظم : مذکر اور مونث

    آپ کے قائد اعظم کو تو آپ نے ہی بیچ میں لایا تھا اس لیے اتنی باتیں نکلی ورنہ میں تو مذکر مؤنث میں ہی الجھا ہوا تھا۔ نا پسندیدہ کی ریٹنگ کے لیے ممنون ہوں
  12. محمدظہیر

    نظم : مذکر اور مونث

    جی پینٹ کو مذکر کہا جاتا ہے دکن کے علاقوں میں۔ ایسا کہتے ہیں؛ میں نے پینٹ پہنا ہے۔ اسی طرح بہت سے جملوں میں مرد دیکھا ہے، کہا ہے، کیا ہے بولتے ہیں چاہے چیز مؤنث ہی کیوں نا ہو۔
  13. محمدظہیر

    نیند بہتر بنانے والا آئی فون فیچر!

    آپ کے زیر استعمال کونسا فون ہے؟ مجھے پرفیکشن کے قریب نوٹ 5 کا ڈسپلے اور لائٹ سینسر لگا۔ لیکن اس میں بھی چند خامیاں محل نظر ہیں۔
  14. محمدظہیر

    نیند بہتر بنانے والا آئی فون فیچر!

    مینول لی سیٹ کیے بغیر ہونا چاہیے۔ لالی پاپ کے ایمبینٹ ڈسپلے میں برائٹ نیس کم کر کے آؤٹو کرنے سے دن کے وقت دھوپ میں پوری برائٹ نیس کام نہیں کرتی۔ دراصل مسئلہ یہ ہے کہ ابھی تک لائٹ سینسر اتنے پرفیکٹ نہیں ہوئے کہ روشنی کو اچھی طرح پہچان کر ڈسپلے کو لائٹ کے موافق بنا سکیں۔
  15. محمدظہیر

    نظم : مذکر اور مونث

    سب سے اعلٰی مقام تو انبیاء کا ہوتا ہے، اور ان میں بھی رسول صلی اللہ علیہ و سلم کا ہے۔ نبیوں سے چھین کر انہیں تو نہیں دیا جا سکتا یہ مقام۔ البتہ کسی کونے میں جگہ مل سکتی ہے آپ کی دعا سے مغفرت ہو گئی تو۔
  16. محمدظہیر

    نیند بہتر بنانے والا آئی فون فیچر!

    یہ سینسر میرے پاس بھی ہے لیکن رات کے وقت برائٹ نیس کی کچھ بھی ضرورت محسوس نہیں ہوتی۔ کیا ہی اچھا ہو اگر 5 یا 10 فیصد پر بغیر فلک چویشن کے کام کرے اس سے بیٹری بیک-اپ میں اضافہ ہو گا۔ ٹاسکر ایپ کے ذریعے یہ ممکن ہے لیکن اینڈرائڈ میں ڈیفالٹ ہونا چاہیے۔
  17. محمدظہیر

    نیند بہتر بنانے والا آئی فون فیچر!

    میں نے تین سال پہلے استعمال کیا تھا۔ مجھے آج بھی اینڈرائڈ میں ایسے فیچر کی ضرورت محسوس ہوتی ہے جو رات کے وقت رنگ بدلنے کے علاوہ آؤٹو برائٹ نیس بھی کم کردے۔
  18. محمدظہیر

    نظم : مذکر اور مونث

    اور سزاؤں میں کچھ کمی کر دے، اگر ہوں تو
Top