معاشرے کے تمام افراد کی صلاحیتیں یکساں نہیں ہوتیں جیسے ایک جماعت میں پڑھنے والے طلبا کے گریڈز ایک جیسے نہیں ہوتے۔
زاہد مغل لکھتے ہیں:
Behavioral Economics کے ماہرین متعدد تجربات کی روشنی میں یہ ثابت کرتے ہیں کہ لوگوں کی بڑی اکثریت متعدد انفرادی و معاشرتی عناصر سے متاثر ہونے کی بنا پر بالعموم...