تحریر سید شاہ زمان شمسی
میں نے الفاظ کی صورت میں اپنی روح کو قوت گویائی عطا کی کیونکہ بولنے کا ہنر حلق سے جڑنے والی زبان میں رکھ دیا گیا۔ جیسے ہی زبان حرکت کرتی ہے خواہ وہ شیریں ہو یا تلخ بعض اوقات یہ زبان مزاح کے امتزاج سے بھی بھرپور ہوا کرتی ہے۔ معیاری الفاظ کے چناو کو خاطر ملحوظ رکھنے والا...