نتائج تلاش

  1. عبد الرحمٰن

    شب کی پہنائیوں میں چیخ اٹھے

    شب کی پہنائیوں میں چیخ اٹھے درد تنہائیوں میں چیخ اٹھے تہ بہ تہ منجمد تھکن جاگی جسم انگڑائیوں میں چیخ اٹھے دھوپ جب آئینہ بدست آئی عکس بینائیوں میں چیخ اٹھے میں سمندر ہوں کوئی تو سیپی میری گہرائیوں میں چیخ اٹھے رت جگے تن گئے دریچوں پر خواب انگنائیوں میں چیخ اٹھے جب پہاڑوں پہ برف گرنے لگے...
  2. عبد الرحمٰن

    ستارہ شام سے نکلا ہوا ہے

    ستارہ شام سے نکلا ہوا ہے دیا بھی طاق میں رکھا ہوا ہے کہیں وہ رات بھی مہکی ہوئی ہے کہیں وہ چاند بھی چمکا ہوا ہے ابھی وہ آنکھ بھی سوئی نہیں ہے ابھی وہ خواب بھی جاگا ہوا ہے کسی بادل کو چھو کر آ رہی ہے ہوا کا پیرہن بھیگا ہوا ہے زمیں بے عکس ہو کر رہ گئی ہے فلک کا آئنہ میلا ہوا ہے خموشی...
  3. عبد الرحمٰن

    درد کے پیلے گلابوں کی تھکن باقی رہی

    درد کے پیلے گلابوں کی تھکن باقی رہی جاگتی آنکھوں میں خوابوں کی تھکن باقی رہی پانیوں کا جسم سہلاتی رہی پروا مگر ٹوٹتے بنتے حبابوں کی تھکن باقی رہی دید کی آسودگی میں کون کیسے دیکھتا درمیاں کتنے حجابوں کی تھکن باقی رہی فلسفے سارے کتابوں میں الجھ کر رہ گئے درس گاہوں میں نصابوں کی تھکن باقی...
  4. عبد الرحمٰن

    خلا کے درمیانی موسموں میں

    خلا کے درمیانی موسموں میں زمیں ہے آسمانی موسموں میں ملیں گے خاک زادے روشنی سے ابد کے کہکشانی موسموں میں ہوائیں پھول خوشبو دھوپ بارش کسی کی ہر نشانی موسموں میں محبت کے ٹھکانے ڈھونڈھتی ہے بدن کی لا مکانی موسموں میں انوکھے ذائقے سلگا رہی ہے لہو کی آگ پانی موسموں میں سمندر اور ہوا کے بھید...
  5. عبد الرحمٰن

    چھوڑوں ای ۔سی ۔جی کا چکر دل کہتا ہے بھائی پاس ہی ہو

    چھوڑوں ای ۔سی ۔جی کا چکر دل کہتا ہے بھائی پاس ہی ہو
  6. عبد الرحمٰن

    کُوچہءِ یار میں ہوگا کہیں مصروفِ طواف ۔۔ دل اگر سینے میں ہوتا تو دھڑکتا ہوتا۔۔

    کُوچہءِ یار میں ہوگا کہیں مصروفِ طواف ۔۔ دل اگر سینے میں ہوتا تو دھڑکتا ہوتا۔۔
  7. عبد الرحمٰن

    ﺭﯾﻞ ﮐﯽ ﺯﻧﺠﯿﺮ

    نہیں نہیں ہماری دعا ہے آپ اس پیچ پر مراسلوں کے نئے ریکاڈ بنائے ایک نئی تاریخ رقم کریں سلامت رہیں
  8. عبد الرحمٰن

    جو مذہ فاصلے میں ہے میں قربت میں کہاں

    جو مذہ فاصلے میں ہے میں قربت میں کہاں
  9. عبد الرحمٰن

    کونسی کافی ؟؟؟ شعر کس کیلے کہے ؟؟ دال وچ کطھ کالا ہے

    کونسی کافی ؟؟؟ شعر کس کیلے کہے ؟؟ دال وچ کطھ کالا ہے
  10. عبد الرحمٰن

    ﺭﯾﻞ ﮐﯽ ﺯﻧﺠﯿﺮ

    تجربے تو بہت کیے ہیں آپ نے بھی بس ابھی شرما رہے ہیں بتانے سے
  11. عبد الرحمٰن

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    لگتا ہے ایک شیو کے بنا بنائی ہوئی تصویر درکار ہے یہاں ہماری امیج کی حفاظت کیلے
  12. عبد الرحمٰن

    ﺭﯾﻞ ﮐﯽ ﺯﻧﺠﯿﺮ

    نہیں جی کبھی کبھار میٹھے بھی ہاتھ لگ جاتے ہیں بس کوشش کرے بندہ سیزن تک
  13. عبد الرحمٰن

    ‏بندہ کسی لڑکی کا پیچھے کرتے اسکے محلے میں چلا جائے تو ایسا ہی لگتا جیسے بارڈر پار انڈیا میں چلا...

    ‏بندہ کسی لڑکی کا پیچھے کرتے اسکے محلے میں چلا جائے تو ایسا ہی لگتا جیسے بارڈر پار انڈیا میں چلا گیا۔پھڑیا گیا تے سمجھو گیا کام سے
  14. عبد الرحمٰن

    ﺭﯾﻞ ﮐﯽ ﺯﻧﺠﯿﺮ

    مکاری کبھی کبھار بھاری پڑھ جاتی ہے
  15. عبد الرحمٰن

    یہ دل تو ابھی تک ہے تمہارا ،اُسے کہنا

    یہ دل تو ابھی تک ہے تمہارا ،اُسے کہنا جاں ہار گئی پیار نہ ہارا اُسے کہنا سوچوں سے ابھی تک ترا پیراہنِ الفت اترا، نہ کبھی میں نے اُتارا اُسے کہنا خوابوں میں وہی ہے تری مہتاب سی صورت آنکھوں میں وہی اشک ستارا اُسے کہنا مجھ کو تری یادوں کے بھنور میں بھی سکوں ہے مانگا ہی نہیں میں نے کنارا، اُسے کہنا...
  16. عبد الرحمٰن

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ایک اور قسم ہے ان سے یہ سوال کیوں نہیں کیا یہاں ان کا داخلہ ممنوع ہے ؟؟
  17. عبد الرحمٰن

    ﺭﯾﻞ ﮐﯽ ﺯﻧﺠﯿﺮ

    ‏ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺍﯾﮏ ﺩﯾﮩﺎﺗﯽ ﺑﻮﮌﮬﺎ ﺑﺎﺑﺎ ﺭﯾﻞ ﻣﯿﮟ ﺳﻔﺮ ﮐﺮﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ، ﺍﺱ ﮈﺑﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻭ ﺟﻮﺍﻥ ﻟﮍﮐﮯ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﮯ۔ ﺍﯾﮏ ﺑﮍﺍ ﻟﮍﮐﺎ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﯾﺎﺭ ﺁﺝ ﺯﻧﺠﯿﺮ ﮐﮭﯿﻨﭽﻨﯽ ﭼﺎﮨﯿﮯ۔ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﻟﮍﮐﺎ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺑﻼ ﻭﺟﮧ ﺯﻧﺠﯿﺮ ﮐﮭﯿﻨﭽﻨﮯ ﭘﺮ ﭘﭽﺎﺱ ﺭﻭﭘﮯ ﺟﺮﻣﺎﻧﮧ ﮨﻮﮔﺎ۔ ﺑﮍﺍ ﻟﮍﮐﺎ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﺎ ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ، ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﺗﯿﺲ ﺭﻭﭘﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﭘﺎﺱ ﮐﺘﻨﮯ ﮨﯿﮟ؟ ﭼﮭﻮﭨﺎ...
  18. عبد الرحمٰن

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟ ڈبل معانی سوال :skywalker::question::pissed-off:
  19. عبد الرحمٰن

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    آخری دفعہ تو وہی ہو گا جو موت سے لمحہ قبل کھایا جائے آپ کو پوچھنا چاہیے ناشتہ ۔ لنچ ، ڈنر میں کیا کھایا ؟؟؟
  20. عبد الرحمٰن

    مبارکباد محمد عدنان اکبری نقیبی کے ایک ہزار مراسلے

    مبارک ہو 1000 مراسلوں کا سنگِ‌میل عبور پار کرنے پر یہ چمچماتی موٹر سائیکل آُ پ کی ہوئی تصویر ای میل کر دی جائے گی بہت جلد
Top