نتائج تلاش

  1. اٹھنی

    ایک جملہ کے لطائف

    تکلیف دہ خبر سنا دی بھائی۔ ہم اپنا ورثہ اگلی نسلوں تک نہ پہنچا سکے۔
  2. اٹھنی

    ایک جملہ کے لطائف

    کھناکھناتے ہوئے اللہ کو پیارے ہوں گے پھر تو۔
  3. اٹھنی

    ایک جملہ کے لطائف

    یہ سوال نہیں بلکہ ایک ٹائم بم ہے جو کسی بھی لمحے پھٹ جاتا ہے اور آپ ہونقوں جیسے منہ کھولے دیکھتے ہیں کہ بھیا گرد و غبار چھٹے تو بتائیں کہ کیسی لگ رہی ہیں۔
  4. اٹھنی

    ایک جملہ کے لطائف

    تجھے مجھ سے مجھے تجھ سے جو بہت ہی پیار ہوتا۔۔۔۔۔نہ تجھے قرار ہوتا نہ مجھے قرار ہوتا۔۔۔۔۔ تیرا ہر مرض الجھتا میری جانِ ناتواں سے۔۔۔۔۔ جو تجھے زکام ہوتا تو مجھے بخار ہوتا
  5. اٹھنی

    ایک جملہ کے لطائف

    حالانکہ میں نے بڑا کلئیر نام کا انتخاب کیا۔ خواتین کہاں چونی اٹھنیاں بننا پسند کرتی ہیں۔ آسمان کی مخلوق ہیں۔ جیب سے سارا مال نکال کر مرد کے حصے ےیہی چونی اٹھنی چھوڑتی ہیں۔ بس اسی حالت پر خود کو اٹھنی سمجھا۔
  6. اٹھنی

    ایک جملہ کے لطائف

    ماشاءاللہ۔ کسی ایک نے تو عقلمندی کی بات کی۔
  7. اٹھنی

    ایک جملہ کے لطائف

    ہم خیالوں میں ہی سہی اپنے پرانے پاکستان میں رہتے ہیں۔ ہمیں وہی پسند ہے جو بزرگوں کی عطا ہے۔
  8. اٹھنی

    ایک جملہ کے لطائف

    یہی مقصد تھا کہ سب سمجھ لیں ہماری کوئی ویلیو نہیں۔ خوامخواہ ہی ہیں بس۔
  9. اٹھنی

    ایک جملہ کے لطائف

    ہوتی تو موئنث ہی تھیں پر الحمدللہ رہتی مذکر کی جیب میں تھیں۔
  10. اٹھنی

    ایک جملہ کے لطائف

    آپکی خوشی میں ہماری خوشی ہے جناب۔ وعلیکم خوش آمدید
  11. اٹھنی

    خواجہ غلام فرید میڈا عشق وی توں میڈا یار وی توں

    یار ڈاڑھی عشق آتش لائی ہے۔ پوری لیرکس ہوں تو پلیز پوسٹ کریں۔
  12. اٹھنی

    ایک جملہ کے لطائف

    مہربانی جی بہوں بہوں
  13. اٹھنی

    ایک جملہ کے لطائف

    چلوکسی بہانے پاکستان کی کرنسی دوبارہ زندہ ہو گئی۔ چار آنے آٹھ آنے بارہ آنے ٹیڈی پائیاں تے ڈھن ڈھنائیاں
  14. اٹھنی

    ایک جملہ کے لطائف

    آپ ایک ایک آنے کے آٹھ کہہ لیں۔ ہونا پھر بھی کچھ نہیں۔
  15. اٹھنی

    فی الوقت اپنا آپ سوالیہ نشان محسوس ہو رہا ہے۔

    فی الوقت اپنا آپ سوالیہ نشان محسوس ہو رہا ہے۔
  16. اٹھنی

    سر دردی

    سر دردی
  17. اٹھنی

    ایک جملہ کے لطائف

    میرے خیال میں چار چار آنے کے 2 سکے کہنا مناسب ہوگا۔
  18. اٹھنی

    پانچویں شادی نہیں کرتا مسلماں جاناں

    رشک کیسے نه رقیبوں کے مقدر په کروں وه پریشان سہی میں ہوں پشیماں جاناں پریشان اور پشیمان کے درمیانی فاصلے کی عمدہ مثال۔ واہ واہ۔
  19. اٹھنی

    ایک جملہ کے لطائف

    اِک نقطے تے گَل مکدی ہے۔ ویسے نقطے کا کیا ہے وہ تو قلم کی سیاہی سے ہی لگ جاتا ہے۔
  20. اٹھنی

    ایک جملہ کے لطائف

    انشاء اللہ یہ نظریہ ارتقاء انشاءاللہ۔ جلد ہی یہ نظریہ ارتقاء پورا ہو گا۔
Top