نتائج تلاش

  1. کاشفی

    واہ واہ۔ سبحان اللہ۔ کتنی خوبصورت بات کی ہے۔ گوشت آپ کا، ذائقہ ہمارا۔ واہ۔

    واہ واہ۔ سبحان اللہ۔ کتنی خوبصورت بات کی ہے۔ گوشت آپ کا، ذائقہ ہمارا۔ واہ۔
  2. کاشفی

    خونی چاندوں کی نمود، صہیونیوں کا پانچ صدیوں سے انتظار

    خبر لگانے، شیئر کرنے اور لکھنے میں فرق ہوتا ہے۔۔جو ایک تعصب پسند شخص کو معلوم نہیں ہوتا ہے۔۔ہر وقت اپنی ہانکنے کی نہیں ہورہی ہے۔دوسرے کے پاس بھی بولنے کے لیئے بہت کچھ ہے۔:) خبر لگانے والے کیا پیلے پڑیں گے۔نیلے رنگ سے سرخ خبر لگانے کے ساتھ ہی کچھ لوگوں کی آنکھیں لال پیلی ہوگئی ہیں۔۔اور ہر وہ جگہ...
  3. کاشفی

    کون تھا جو مجھے بددعا دے گیا - تسنیم صدیقی

    بات تو سیدھی ہے، بٹ انڈے خوبصورت اور ایگ کی شکل کے ہوتے ہیں۔
  4. کاشفی

    نظر ملا نہ سکے اُس سے اُس نگہ کے بعد - کرشنا بہاری نور

    غزل (کرشنا بہاری نور) نظر ملا نہ سکے اُس سے اُس نگہ کے بعد وہی ہے حال ہمارا جو ہو گناہ کے بعد میں کیسے اور کسی سمت موڑتا خود کو کسی کی چاہ نہیں تھی دل میں تری چاہ کے بعد ضمیر کانپ تو جاتا ہے آپ کچھ بھی کہیں وہ ہو گناہ سے پہلے یا ہو گناہ کے بعد کٹی ہوئی تھیں تناویں تمام رشتوں کی چھپاتا سر میں...
  5. کاشفی

    سچ بات مان لیجئے چہرے پہ دھول ہے - انجم راہبر

    غزل (انجم راہبر) سچ بات مان لیجئے چہرے پہ دھول ہے الزام آئینوں پہ لگانا فضول ہے تیری نوازشیں ہوں تو کانٹا بھی پھول ہے غم بھی مجھے قبول، خوشی بھی قبول ہے اُس پار اب تو کوئی تیرا منتظر نہیں کچے گھڑے پہ تیر کر جانا فضول ہے جب بھی ملا ہے زخم کا تحفہ دیا مجھے دشمن ضرور ہے وہ مگر با اصول ہے
  6. کاشفی

    کون تھا جو مجھے بددعا دے گیا - تسنیم صدیقی

    اچھی بات ہے۔۔ مرغی انڈے دیتی ہے۔لیکن اس کے معدے میں تیزابیت نہیں ہوتی ہے شاید۔
  7. کاشفی

    خونی چاندوں کی نمود، صہیونیوں کا پانچ صدیوں سے انتظار

    خونی چاندوں کی نمود، صہیونیوں کا پانچ صدیوں سے انتظار اسلام آباد: سالِ رواں کے آغاز میں جب ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کی کہ 15 اپریل سے آسمان پرسرخ چاند گرہن کا آغاز ہونے والا ہے تو ساتھ ہی کار پوریٹ عالمی میڈیا میں نجوم کے ماہرین کے بیانات بھی آنے لگے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس طرح کا گرہن اس...
  8. کاشفی

    کون تھا جو مجھے بددعا دے گیا - تسنیم صدیقی

    مرے اک اک کے لیئے بیحد شکریہ۔ باقی وفا جفا دے دی کے بارے میں آپ کو زیادہ معلوم ہے۔ خوش رہیئے۔۔
  9. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مطمئن رہیئے، میں کشتی کا پتہ لاؤں گی جتنے طوفان ہیں، دریا سے اُٹھا لاؤں گی (حنا تیموری)
  10. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جب نظر آپ کی نہیں ہوتی زندگی زندگی نہیں ہوتی کیا نظر تم نے پھیر لی ہم سے درد میں کیوں کمی نہیں ہوتی جو بدلتی ہے وقت پڑنے پر وہ نظر اجنبی نہیں ہوتی جل گئے کتنے آشیاں لیکن باغ میں روشنی نہیں ہوتی کیا سمجھتی ہو عشق کو برکھا دل لگی دل لگی نہیں ہوتی (برکھا رانی - ہندوستان)
  11. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اُن کی یادوں کو بھلا دل سے بھلاؤں کیسے ہے بہت تیز ہوا ، شمع جلاؤں کیسے (برکھا رانی - ہندوستان)
  12. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تمہارے ساتھ یہ دن رات بھی سہانے لگے بچھڑ کے تم سے اُجالے بھی دل جلانے لگے نہ جانے کون سے وقتوں کا ذہن تھا میرا نئے مزاج لیئے لوگ بھی پرانے لگے یہ اور بات کہ ہم میر ہیں نہ غالب ہیں مگر کمال کے کچھ شعر سنانے لگے حسین خواب کی صورت کوئی غزل کہنا رقیب جس کو سنے اور گنگنانے لگے (تسنیم صدیقی)
  13. کاشفی

    کون تھا جو مجھے بددعا دے گیا - تسنیم صدیقی

    غزل (تسنیم صدیقی) کون تھا جو مجھے بددعا دے گیا بس خیالوں کا اک سلسلہ دے گیا دل کی بستی چراغوں سے محروم ہے اپنے دامن کی ایسی ہوا دے گیا اپنے چہرے کو دیکھے زمانہ ہوا اور مرے ہاتھ میں آئینہ دے گیا تیری پلکوں کے جگنو سلامت رہیں اک بھکاری مجھے یہ دعا دے گیا میری آنکھوں سے نیندیں بہت دور ہیں مجھ...
  14. کاشفی

    منظر بھوپالی رنگ رنگ کے سانپ ہماری دلّی میں - منظر بھوپالی

    گیت (منظر بھوپالی) رنگ رنگ کے سانپ ہماری دلّی میں ملیں گے زہروں کے بیوپاری دلّی میں کیسے کیسے لوگ ہماری دلّی میں اَٹل بہاری اور بُخاری دلّی میں
  15. کاشفی

    منظر بھوپالی ستم کروگے ستم کریں گے - منظر بھوپالی

    ستم کروگے ستم کریں گے کرم کروگے کرم کریں گے ہم آدمی ہیں تمھارے جیسے جوتم کروگے وہ ہم کریں گے (منظر بھوپالی)
  16. کاشفی

    مناقب و مدحت اہلِ بیت

    خُدا سے بات کرتا ہوں (پروفیسر سبطِ جعفر شہید)
  17. کاشفی

    بہت ہی یاد آتی ہو

    بہت ہی یاد آتی ہو بہت ہی یاد آتی ہو ذرا ملنے چلی آؤ مجھے کچھ تم سے کہنا ہے زیادہ وقت نہیں لوں گا ذرا سی بات کرنی ہے نہ دُکھ اپنے سنانے ہیں نہ کوئی فریاد کرنی ہے نہ یہ معلوم کرنا ہے کہ اب حالات کیسے ہیں؟ تمہارے ہمسفر تھے جو تمہارے ساتھ کیسے ہیں؟ نہ یہ معلوم کرنا ہے تیرے دن رات کیسے ہیں؟ مجھے بس...
  18. کاشفی

    ہر شخص کہہ رہا ہے تجھے دیکھنے کے بعد - حنا تیموری

    ہر شخص کہہ رہا ہے تجھے دیکھنے کے بعد (حنا تیموری - ہندوستان)
  19. کاشفی

    ہر شخص کہہ رہا ہے تجھے دیکھنے کے بعد - حنا تیموری

    پسندیدگی کے لیئے شکریہ نیرنگ خیال بھائی۔ خوش رہیئے۔۔
Top