نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    گنجے نہاری والے

    اندازہ ہو گیا آپ نے تین بار پڑھ لیا ۔ ۔ ۔ ۔ :D
  2. اکمل زیدی

    💈 *THE HAIRCUT* 💇🏻‍♂💇🏻‍♀

    یہ تو کچھ اپنی اپنی سی بات لگ رہی ہے :D
  3. اکمل زیدی

    گنجے نہاری والے

    آپ جب بھی نہاری کے لیے بلائینگے ۔۔ہم بلا توقف دوڑے چلے آئینگے۔۔;)
  4. اکمل زیدی

    گنجے نہاری والے

    اُ ن کا کہنا ہے پہلے عمران بھائی سے لسی بنانے کی ترکیب لے کر آؤ سُنا ہے بہت اچھی بناتے ہیں ۔ ۔ ۔ :lol:
  5. اکمل زیدی

    سید عاطف علی بھیا پورے عرصے میں یہ ایک واقعہ ہوا تھا اس میں بھلا مدرسے کا کیا قصور اب کسی کو گھر...

    سید عاطف علی بھیا پورے عرصے میں یہ ایک واقعہ ہوا تھا اس میں بھلا مدرسے کا کیا قصور اب کسی کو گھر والوں نے زبردستی بھیج دیا ہو اور وہ عادت سے مجبور ہوا۔۔۔باقی زیک سر جی ابھی آپ سیالکوٹ والے حادثے کی رو میں بہہ رہے ہیں ہیں ایسا نہیں ہوتا بی آپٹمیسٹک۔۔۔ ؛)
  6. اکمل زیدی

    گنجے نہاری والے

    اس سے بہتر یہ نہیں ہے کہ آپ پائے کی کوئی تاریخ رکھ لیں ۔۔۔بہادرآباد کے مقام پر ۔ ۔ ۔
  7. اکمل زیدی

    گنجے نہاری والے

    یار اپنے زاہد بھائی سے لے لیں ان کی بھی کچھ کم نہیں ہے ;)
  8. اکمل زیدی

    ایسا نہیں ہے عدنان بھائی یہ کہنا زیادہ درست ہے کے بد ترین لوگ اس خوبصورت مذہب کے نام پر اپنی...

    ایسا نہیں ہے عدنان بھائی یہ کہنا زیادہ درست ہے کے بد ترین لوگ اس خوبصورت مذہب کے نام پر اپنی خباثت کا مظاہرہ کرتے ہیں۔
  9. اکمل زیدی

    ایک مدرسے میں چوری ہوگئی تو شکایت کی گئی کے کسی طالبعلم نے چوری کی تو معلم کا خوبصورت جواب کہ...

    ایک مدرسے میں چوری ہوگئی تو شکایت کی گئی کے کسی طالبعلم نے چوری کی تو معلم کا خوبصورت جواب کہ ٔٔ یہ نہ کہیں کہ طالبعلم نے چوری کی بلکہ یوں ہے کہ کوئی چور طالبعلم کے روپ میں آگیا ہے ٔٔ ۔
  10. اکمل زیدی

    یار عجیب بندے ہو تم جاسم چند لوگوں کے کسی غلط فعل پر قوم کہاں سے آجاتی ہے ۔ ۔ ۔

    یار عجیب بندے ہو تم جاسم چند لوگوں کے کسی غلط فعل پر قوم کہاں سے آجاتی ہے ۔ ۔ ۔
  11. اکمل زیدی

    ہجوم کا سری لنکن شہری پر بہیمانہ تشدد، قتل کرنے کے بعد آگ لگادی

    واقعی افسوسناک۔۔ وارث بھائی اکثر پنجاب کے واقعات میں اور بالخصوص سیالکوٹ میں لوگ اتنے ایگریسو ہوجاتے ہیں ۔۔۔کیوں؟ کوئی خاص بات ایسے ہی ذہن میں یہ بات بلکہ سوال پہلے سے تھے اور یہ واقعہ پوچھنے کا محرک بن گیا ۔ ۔۔
  12. اکمل زیدی

    کیویز کا دورہ انڈیا

    یہ ان کا پرانا وطیرہ ہے آدھی وکٹیں امپائرس کی ہوتی ہیں جب بھی انڈیا کا ہوم گراونڈ میں میچ ہو رہا ہوتا ہے۔۔۔مجھےیاد ہے ذرا ذرا۔۔
  13. اکمل زیدی

    توقف ۔۔۔۔ از فصیح احمد

    عمدہ ۔ ۔ ۔ مختصر اور پُر اثر ۔ ۔
  14. اکمل زیدی

    چند باتیں ۔ ۔ ۔

    جی مگر اب آفس والے مصر ہیں کے پکی لے کر آو۔۔۔
  15. اکمل زیدی

    چند باتیں ۔ ۔ ۔

    تھانے میں بیٹھا ہوا ہوں۔۔۔مسلسل چوتھا دن ہے آج۔۔۔بڑی مشکل سے ایف آئی آر کاٹنے پر راضی ہوئے ہیں۔۔۔۔ادھر سے بیگم کی کال آرہی ہے ۔۔روٹییاں لیتے ہوئے آئیے گا گیس نہیں آرہی۔۔۔اب دیکھیں کیا گذرتی ہے۔۔۔ایف آئ آر کے کٹنے تک۔،۔۔
  16. اکمل زیدی

    چند باتیں ۔ ۔ ۔

    ہمارے یہاں اپر کلاس کا عجیب سا تاثر ہے شاید اسلیے۔۔۔
  17. اکمل زیدی

    "تھا وہ اک یعقوب آسی "

    بڑی بڑی نابغہ روزگار ہستیاں ہوا کرتی تھیں یہاں۔۔۔کچھ سے برقی ملاقات کا اور ہمکلامی کا شرف رہا کچھ کا لڑیوں سے پتہ چلا۔ ۔ ۔ خدا غریقِ رحمت کرے ۔۔الہی آمین۔۔
  18. اکمل زیدی

    "تھا وہ اک یعقوب آسی "

    بھائی صاحب مرحوم لکھنابھی ایک دعا کے زمرے میں آتا ہے اس میں ایسا کچھ نہیں ہے دعائیہ کے طور پر ہی لکھ لیں ۔۔۔جیسے ہم نے انا للہ وا انا الیہ راجعون کو صرف موت سے منسوب کردیا ہے حالانکہ یہ تو زندگی دینے والی آیت ہے ۔۔۔
  19. اکمل زیدی

    چند باتیں ۔ ۔ ۔

    غیر متفق آپ کے کسرِ نفسیانہ جواب سے ۔ ۔ ۔ ۔ آپ اپر کلاس احسن ہیں۔۔۔
  20. اکمل زیدی

    چند باتیں ۔ ۔ ۔

    :question:
Top