طالوت کا یہ کہنا ہے کہ یہ وہی افغان لڑکی ہے جس کی آنکھوں سے متعلق نیشنل جیوگرافک کی ڈاکیومینٹری بھی منظر عام پر آچکی ہے جبکہ میں مسمی علی ذکر ولد محمد ذاکر اس بات سے انکار کرتا ہوں ۔۔ اس مسئلے کے تصفیے کے لیے آپ کے پاس حاضر ہوا ہوں ۔۔ ذرا توجہ فرمائیں ۔۔
مع السلام