تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
وہ تو ہزار ہو گئے پھر۔ 😂😂😂
گُلِ یاسمیں
Post #42,750
جون 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
یعنی پانچ سو والا نا۔۔۔ ہزاڑ والا تو نیلا ہوتا ہے نا۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,747
جون 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
اس میں کوئی شک نہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,744
جون 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
بہت لمبی عمر عطا ہو انھیں صحت و عافیت والی۔ دل سے دعا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,742
جون 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
پہنچ جائیں گے ایک دن ہم سب بھی وہیں جہاں ہمارے بڑے چلے گئے۔ آخر کو منزل تو وہی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,740
جون 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ٹال دیتے ہیں مگر ہمیں تو ہمیشہ۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,736
جون 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ثمر کچھ نہ ملا تلاش کا۔ واپس جا کر نئی بنائیں گے
گُلِ یاسمیں
Post #42,734
جون 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چاہے جہاں کی بھی ہو گرمی کراچی یا یونان۔۔۔ جلا ڈالتی ہے
گُلِ یاسمیں
Post #42,728
جون 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
حیرت ہے طوطے پر
گُلِ یاسمیں
Post #42,727
جون 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خیال ہے کہ مل جائے گی ایک ویڈیو کچھ ہفتے پہلے بنائی تھی۔ ورنہ واپس جا کر نئی بنائیں گے
گُلِ یاسمیں
Post #42,726
جون 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
دکھائیں گے۔۔۔ ہمارے پاس ہے بھرا ہوا۔۔ 😂😂😂
گُلِ یاسمیں
Post #42,723
جون 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڈر بھی لگتا ہے طوطا یا طوطی انگلی ہی نہ کتر ڈالے چوری سمجھ کر۔ چوری پیش کے ساتھ۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,722
جون 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ذرا گننے میں مشکل ہو گی بس۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,720
جون 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڑے کراچوی بینک سے پیسے نکلوا کر ہمارے لیے Fair & Lovely لینے گئی ہیں گزری عید کی عیدی دینے ۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,719
جون 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سیما آپا شاید بینک چلی گئی ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #42,714
جون 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
شاید بول ہی پڑیں۔ ایک بار پوچھ کر دیکھ لیجئیے
گُلِ یاسمیں
Post #42,713
جون 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ضرور اس کا جواب طوطی دے گی جھٹ سے کہ طوطا میرا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,711
جون 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظاہر ہے کہ ہمارا جواب ہو گا کہ اپنے بھی اور غیر بھی۔ گرمی تو سب کو لگتی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,709
جون 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عاطف بھیا درد بس دب جاتے ہیں بھولتے نہیں باغوں میں پڑے جھولے تم ہمیں بھول گئے ہم تم کو نہیں بھولے
گُلِ یاسمیں
Post #42,708
جون 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فالودہ سفید رنگ میں ہی اچھا لگتا ہے۔ گلابی رنگ ملا کر کون سا اسٹرا بیری کا سواد آنا ہوتا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,706
جون 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top