کراچی والوں کے دشمن اپنے لوگوں کے ہاتھوں مریں گے انشاء اللہ ۔
کراچی والوں کو ٹکڑے کرنے والے خود ٹکڑے ہوں گے۔۔
کراچی دشمنی لوگوں کو بہت مہنگی پڑ رہی ہے۔۔ ابھی دیکھتے جائیں کیا ہوتا ہے۔۔جنہوں نے کراچی اور کراچی والوں کے خلاف سازش کی ۔۔یہاں آگ لگائی ۔۔۔وہ اپنی لگائی ہوئی سے پورے ملک کو جلا رہے ہیں۔