سید عاطف علی بھیا پورے عرصے میں یہ ایک واقعہ ہوا تھا اس میں بھلا مدرسے کا کیا قصور اب کسی کو گھر والوں نے زبردستی بھیج دیا ہو اور وہ عادت سے مجبور ہوا۔۔۔باقی زیک سر جی ابھی آپ سیالکوٹ والے حادثے کی رو میں بہہ رہے ہیں ہیں ایسا نہیں ہوتا بی آپٹمیسٹک۔۔۔ ؛)
ایک مدرسے میں چوری ہوگئی تو شکایت کی گئی کے کسی طالبعلم نے چوری کی تو معلم کا خوبصورت جواب کہ ٔٔ یہ نہ کہیں کہ طالبعلم نے چوری کی بلکہ یوں ہے کہ کوئی چور طالبعلم کے روپ میں آگیا ہے ٔٔ ۔
واقعی افسوسناک۔۔ وارث بھائی اکثر پنجاب کے واقعات میں اور بالخصوص سیالکوٹ میں لوگ اتنے ایگریسو ہوجاتے ہیں ۔۔۔کیوں؟ کوئی خاص بات ایسے ہی ذہن میں یہ بات بلکہ سوال پہلے سے تھے اور یہ واقعہ پوچھنے کا محرک بن گیا ۔ ۔۔
تھانے میں بیٹھا ہوا ہوں۔۔۔مسلسل چوتھا دن ہے آج۔۔۔بڑی مشکل سے ایف آئی آر کاٹنے پر راضی ہوئے ہیں۔۔۔۔ادھر سے بیگم کی کال آرہی ہے ۔۔روٹییاں لیتے ہوئے آئیے گا گیس نہیں آرہی۔۔۔اب دیکھیں کیا گذرتی ہے۔۔۔ایف آئ آر کے کٹنے تک۔،۔۔
بڑی بڑی نابغہ روزگار ہستیاں ہوا کرتی تھیں یہاں۔۔۔کچھ سے برقی ملاقات کا اور ہمکلامی کا شرف رہا کچھ کا لڑیوں سے پتہ چلا۔ ۔ ۔ خدا غریقِ رحمت کرے ۔۔الہی آمین۔۔
بھائی صاحب مرحوم لکھنابھی ایک دعا کے زمرے میں آتا ہے اس میں ایسا کچھ نہیں ہے دعائیہ کے طور پر ہی لکھ لیں ۔۔۔جیسے ہم نے انا للہ وا انا الیہ راجعون کو صرف موت سے منسوب کردیا ہے حالانکہ یہ تو زندگی دینے والی آیت ہے ۔۔۔