نتائج تلاش

  1. مُسلم

    ہاروت و ماروت کا قصہ

    جزاک اللہ خیر و احسن الجزاء وبارک بھائی اللہ تعالٰی ہم سب کو حق بات قبول کرنے اور ہمارے اندر رجوع کرنے کی صلاحیت پیدا فرمائیں۔ آمین یا رب العٰلمین
  2. مُسلم

    ہاروت و ماروت کا قصہ

    بھائی یہ سب من گھڑت اور اسرئیلی روایات ہیں جو منہ زبانی چلی آرہی ہیں اور کو حقیقت نہیں ان ضعیف افسانوں کی یہاں تک کہ خود روایت کرنے کے بعد ان اماموں اور محدیثین نے انہیں ضعیف اور مجہول کہا ہے۔ مذید تفصیل کے لئے التہذیب الترغیب، میزان الاعتدال وغیرہ کا مطالعہ کریں۔ ہمارے لئے قرآن اور صحیح احادیث...
  3. مُسلم

    ہاروت و ماروت کا قصہ

    بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ السلام و علیکم و رحمة اللہ بھائی میں اپنی ذاتی تحقیق کہ بنیاد پر کُچھ کہنا چاھوں گا اگر میں غلط ہوں تو اصلاح فرمائیے گا اپنے مُس۔۔۔لم بھائی کی۔ یہودیوں کا عقیدہ تھا کے سلیمان ایک جادوگر تھا جسنے "ہاروت ماروت" نامی دو فرشتوں سے جادو کا علم سیکھا تھا اور جس...
Top