آپ کی بات سو فیصد صحیح ہے۔ لیکن پیارے پاکستان میں اس وقت صحیح معنوں میں لیڈر شپ کا فقدان ہے جو کہ کوئی بھی پارٹی اس کے قابل ہی نہیں۔تو جب قابل ہی نہیں تو ایک پلیٹ فارم پر متحد کرنے کا کوئی موقع نہیں میسر آئے گا۔
جیسے ہی اردو ویب کھولا تو آج کی سالگرہ میں فخر نوید صاحب کا نام لکھا تھا۔ یعنی آج 31 اکتوبر فخر نوید کی سالگرہ کا دن ہے تو لو جی شروعات میں کرہی دیتا ہوں۔
فخر بھائی میری طرف سے اور معزز اراکین محفل کی جانب سے آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔