نتائج تلاش

  1. تیلے شاہ

    سپر موڈریٹرز کا تقرر

    کچن میں اور کہاں ;)
  2. تیلے شاہ

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    جیہ ہم نے بینگن نہیں بنائے ہیں قسم سے۔۔۔
  3. تیلے شاہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    شمشاد بھائی کے آنے کا ٹائم ہوگیا ہے
  4. تیلے شاہ

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    سنا ہے بیگم صاحبہ نے آلو، بینگن بنائے ہیں۔
  5. تیلے شاہ

    غالب کے لطیفے

    میری رائے میں یہاں سے گالی کو حذف کردینا چاہیے
  6. تیلے شاہ

    سپر موڈریٹرز کا تقرر

    مبروک الف مبروک
  7. تیلے شاہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    السلام علیکم کیا حال چال ہیں جناب
  8. تیلے شاہ

    دوسری سالگرہ اراکین اشعار کے آئینے میں

    جوابا عرض کیا ہے۔ ہماری قسمت ہے دو ٹکے کی شہر کی سب سے ماٹھی لڑکی وہ سارے دن میں ہمارے اگیوں سے کئی واروں مسکرا کے لنگی
  9. تیلے شاہ

    افغاني کباب

    اصل میں ہم نے گھر پر کسی کی دعوت کی ہوئی ہے اور کباب بنانے کا ارادہ تھاتو سوچا سارہ کے بتائے ہوئے کباب ٹرائی کرتے ہیں آج گھر جاکر تھوڑے سے بنا کر ٹرائی کرتا ہوں پھر بتاؤں گا
  10. تیلے شاہ

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    جی نہیں میں بھی انتظار کررہا تھا اسکے جواب کا
  11. تیلے شاہ

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔۔پسندیدہ ناظمِ خاص؟؟

    :twisted: کیا میں اس کو چیلنج سمجھوں
  12. تیلے شاہ

    افغاني کباب

    اچھا ہو وقت ہر دیکھ لیا نقصاب سے بچ گیا۔ 8)
  13. تیلے شاہ

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔۔پسندیدہ ناظمِ خاص؟؟

    اب میری بی جمالو والی حس جاگ رہی ہے کہو تو ہو جائے ایک بار پھر۔۔۔۔۔۔۔ :wink:
  14. تیلے شاہ

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    سارہ آپی آپ مجھے کاکا بلا سکتی ہیں
  15. تیلے شاہ

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    :roll: ویسے پشتو میں بھی بزرگ کو کاکا کہتے ہیں
  16. تیلے شاہ

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    ہماری طرف اللہ کے کرم سے سب ٹھیک ہے فکر نہ فاقہ عیش کر کاکا ۔۔۔۔۔ :wink:
  17. تیلے شاہ

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    میری طرف تشریف لائیں آپکو کھلا دیں گے
  18. تیلے شاہ

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔پسندیدہ منتظمِ اعلٰی؟؟

    “ان میں سے کوئی نہیں“ والا آپشن کہاں ہے
Top