نتائج تلاش

  1. علی ذاکر

    شادی کا لڈو ------- شادی شدہ شہیدوں کے نام

    جی ہاں پہلے بھی لاپتہ رہتے تھے اب بلکل ہی ہو جائیں گے ! مع السلام
  2. علی ذاکر

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    سارا دن بستر تورنے کے بعد اب پھر اس پر بوجھ بن جاؤ جا کر :nailbiting:! مع السلام
  3. علی ذاکر

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    میں نے تو ایک حقیقت سے پردہ اٹھا یا ہے ! مع السلام
  4. علی ذاکر

    ہاتھ سے بنائ گئ تصویریں !

    تو کب سے بنانے کا ارادہ ہے ؟ مع السلام
  5. علی ذاکر

    آج کی تصویر

    طالوت کا یہ کہنا ہے کہ یہ وہی افغان لڑکی ہے جس کی آنکھوں سے متعلق نیشنل جیوگرافک کی ڈاکیومینٹری بھی منظر عام پر آچکی ہے جبکہ میں مسمی علی ذکر ولد محمد ذاکر اس بات سے انکار کرتا ہوں ۔۔ اس مسئلے کے تصفیے کے لیے آپ کے پاس حاضر ہوا ہوں ۔۔ ذرا توجہ فرمائیں ۔۔ مع السلام
  6. علی ذاکر

    شتر مرغ کے انڈے کا آملیٹ !

    کچھوے کو کہتے ہیں کچھوے کو ! اس کا سوپ نہیں تم نے پیا کراچی میں تو وافر مقدار میں ملتا ہو گا ؟ مع السلام
  7. علی ذاکر

    شتر مرغ کے انڈے کا آملیٹ !

    کیوں ہم کوئ "کاچھو کُما" کھانے لگے ہیں جو ہمیں کنع کر رہی ہو :eek: ؟ مع السلام
  8. علی ذاکر

    شتر مرغ کے انڈے کا آملیٹ !

    جی ارادہ تو یہی ہے ! مع السلام
  9. علی ذاکر

    شتر مرغ کے انڈے کا آملیٹ !

    ہان تو اور کون ! مع السلام
  10. علی ذاکر

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    میرا مطلب تھا شمشاد بھائ کہ آپ تو لوگ تو اب "اے سی " کے عادی ہوچکے ہوں گے اور پاکستان میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ ایک دن میں بارہ سے چودہ گھنٹے کر دیا گیا ہے تو اس طرح ایک دم آپ بھابھی جی کو ادھر بھیج رہے ہیں اگر تھوڑا تہر جاتے تو زیادہ بہتر ہوتا ؟ مع السلام
  11. علی ذاکر

    شتر مرغ کے انڈے کا آملیٹ !

    اس جمعرات کا پروگرام ہے اگر کھانا ہے تو آجاؤ ! مع السلام
  12. علی ذاکر

    سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج

    آرے یار زین پہلے پورے بیغام تو دیکھ لو ! مع السلام
  13. علی ذاکر

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    اللہ خیر کرئے گا ویسے بھائ صاحب کل تک کی نیوز کے مطابق گرمی میں شدت بھی ہوگئ ہے اور لوڈشیڈنگ میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے تو ان دنوں میں جانا اور وہاں جا کر رہنا کافی مشکل ہو سکتا ہے ! مع السلام
  14. علی ذاکر

    ہاتھ سے بنائ گئ تصویریں !

    تجسس
  15. علی ذاکر

    شتر مرغ کے انڈے کا آملیٹ !

    اس لحاظ سے جتنا تمہارا زکر بنتا تھا تم نے خود ہی کر لیا ہے ! مع السلام
  16. علی ذاکر

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    آرے بھائ صاحب آپ نے پاکستان جانے کی بات کی تھی کیا بنا اس پراجیکٹ کا ؟ مع السلام
  17. علی ذاکر

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    خیریت تو ہے کدھر جا رہی ہو وہ بھی ایک مہینے کے لیئے ؟ مع السلام
  18. علی ذاکر

    کوئی بحرین سے بھی ہے یہاں پر کیا ؟

    آرے بھئ کہا تو ہے کہ میری سمجھنے والی عقل آج کام نہیں‌کر رہی ! مع السلام
  19. علی ذاکر

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    شکر کرؤ صرف میسج حذف ہوا ہے سستے میں جان چھوٹ گئ:grin:! مع السلام
  20. علی ذاکر

    کوئی بحرین سے بھی ہے یہاں پر کیا ؟

    میری سمجھنے والی عقل آج کام نہیں کر رہی تم خود ہی بتا دو ! مع السلام
Top